سیما علی
لائبریرین
اتنی غیر حاضریاں آپکی بھی لگتی ہیں!!!!!شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں اور طبیعت کیسی ہے آپ کی۔
اتنی غیر حاضریاں آپکی بھی لگتی ہیں!!!!!شمشاد بھائی آپ کیسے ہیں اور طبیعت کیسی ہے آپ کی۔
شکریہ آپیاتنی غیر حاضریاں آپکی بھی لگتی ہیں!!!!!
میں تو تقریباً روزانہ ہی آتا ہوں۔ ہاں یہ ہے کہ اب آنا کم ہو گیا ہے۔اتنی غیر حاضریاں آپکی بھی لگتی ہیں!!!!!
آپ کی کامیابی کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات۔اسٹڈی کے لیے جا رھی ھوں
بیسٹ آف لک!اسٹڈی کے لیے جا رھی ھوں
بہت اچھا لگا آپ کا آناشکریہ آپی
لیجئے ہم حاضر ہوگئے
یہ چاند دس دن پہلے چڑھا تھا، اب پھر کب متوقع ہے؟شکریہ آپی
لیجئے ہم حاضر ہوگئے
لبیک یا اخی۔۔۔۔
منا گود سے نہیں اتر رہا ہو گا۔۔۔یہ عمار نقوی کہاں رہ گئے؟ جب سے "ابو" بنے ہیں، تب سے ہی غائب ہیں۔
ہاں مجھے بہت تشویش ہے کئی بار کئی لوگوں سے پوچھا یاز بھائی اور فرقان بھائی کے بارے۔۔۔مگر جواب ندارد۔۔۔یاز اور فرقان احمد ہادیہ
یہ محفلین ایک عرصے سے آن لائن نہیں ہوئے. اللہ تعالٰی سب کو خیریت و عافیت سے رکھے.. آمین
آپ کو دیکھ کر اچھا لگا کبھی کبھی آیا کریں ِ کبھی کبھی سے مراد ہر روز ممکن نہ ہوسکے دوسرے روز ضرور آیا کریںلبیک یا اخی۔۔۔۔
تم نے دی آواز لو میں آگیا۔۔۔