کون کس کو مس کررہا ہے 15

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ، یہ بات نہیں۔ ہم اپنے ماضی والے حسرت کو مس کر رہے ہیں۔
ماضی والا حسرت ۔۔۔ انگریزی سے اردو میں حسرت تبدیل ہونے میں ماضی تو ہو گیا لیکن فی الحال ماضی قریب ہے۔ اس سے پہلے کہ ماضی بعید بنے، واہس انگریزی میں کروا لیجئے نا تبدیل۔
 
Top