کون کس کو مس کررہا ہے 15

گل بانو

محفلین
اللھم اغفر لھا و ارحمھا و لاتعذبھا و اجعل الجنۃ مثویھا

1391497_372286902914774_1565599735_n.jpg
الٰہی آمین
 
شمشاد

لائبریرین
اور نہیں تو کیا ایسے ہی آنے میں کیا مزا ہے جی ایسے اب تو دعوات بنتی ہے نا
دعوتیں کھا کھا کر ابھی تسلی نہیں ہوئی کیا؟ اور کتنی دعوتیں کھاؤ گی۔
پہلے ہی دو ماہ میں اتنی زیادہ دعوتیں کھا کھا کر تم نے 40 کلو وزن بڑھا لیا ہے۔ فوٹو گرافر بتا رہا تھا کہ اب تو کیمرے میں پوری ہی نہیں آتی۔
 
تبسم

:eek: اتنا وزن اور میرا ہو ہی نہیں سکتا آپ کو یہ طلا ع جس نے بھی دے غلط دی
 
Top