محفل سے محبت تو آپ کی بھی مثالی ہے. فرق بس اتنا ہے کہ آپ ہر بار معطل ہونے کے بعد نئی آئی ڈی سے آتے ہیں، جبکہ جگتیں اور بندوق کسی اور کے کاندھے پر رکھ کر چلاتے ہیں.بیزار ہوتے تو جان کی طرح آئے روز نئی آئیڈی کے ساتھ محفل میں حاضری میں لگواتے
ماشاءاللہ۔ نظر نہیں آئے تو ہم نے سوچا خیریت دریافت کی جائے بھائی کی!جی الحمد للہ
تمام جعلی آئیڈیز ایک ہی وقت میں آن لائن ہوتی ہیں اور آپس میں رابطہ میں ایسے رہتی ہیں جیسے ایک دوسرے کو برسوں سے جانتی ہوںماشاءاللہ۔ نظر نہیں آئے تو ہم نے سوچا خیریت دریافت کی جائے بھائی کی!
آپ علاقہ غیر میں ہیں یا ماں جی؟والدہ کو۔۔۔ اپنے علاقہ غیر میں ہونے کے سبب
میں دوسرے ضلع میں ہوں۔۔ جسکا اشارہ میں پہلے جواب میں دے چکا ہوں کہ : اپنے یعنی میرے خود کے علاقہ غیر میں ہونے کے باعث ۔۔آپ علاقہ غیر میں ہیں یا ماں جی؟
آمین ثم آمین. اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں کامیاب و کامران، خوش و خرم اور پر سکون رکھیں!!الحمد لله خیریت سے ہوں۔ یادآوری کا شکریہ
الله کریم آپ کو دنیا و اُخری میں شاد ا آباد رکھیے۔
میں بھی۔ اب بہت کم لوگ نظر آتے ہیں۔پرانے اراکین محفل کو مس کر رہا ہوں۔
کچھ وقت کے لیےعزیز امین یا جاسم محمد صاحبان والے سلسلہ ٹیگیہ کے مرید ہو جائیں۔ اس امید کے ساتھ کہ مسنگ میں کچھ نا کچھ کمی ہو جائے گی۔پرانے اراکین محفل کو مس کر رہا ہوں۔
جی شمشاد بھائی ۔ مس ہی کر رہے ہیں کہ مسٹر بھی ہوگا ۔ کب آئے پاکستان شریف اور ہیں کدھرپرانے اراکین محفل کو مس کر رہا ہوں۔