عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ٹیبل، فگر یا انیکسچر کیوں نہیں ؟یا
Exhibit A
Exhibit B
ٹیبل، فگر یا انیکسچر کیوں نہیں ؟یا
Exhibit A
Exhibit B
مشورے کا شکریہ۔ جیسے ہی فرصت ملتی ہے، ضرور پڑھوں گا۔دراصل، گھروں میں رہ رہ کر اپنے معزز محفلین تھوڑے بہت کھسک شھسک سے گئے ہیں۔ آپے کچھ عرصے بعد ٹھیک ہو جائیں گے۔
آپ نے ناراض بھی نہیں ہونا اور دل پر بھی نہیں لینا۔ ویسے احتیاطاً جاسم محمد کی اولین لڑیاں بھی پڑھ لیجیے۔ کام آئیں گی۔
کمال کا حافظہ ہے آپ کا!
ٹرمپ یا پومپیو نے فارغ کر دیا ہو گاFawad صاحب (یو ایس اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ والے) کہاں گئے؟
ان کے ساتھ ایک اور نام بھی آتا ہے ۔Fawad صاحب (یو ایس اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ والے) کہاں گئے؟
کسی پردہ نشین کا؟ان کے ساتھ ایک اور نام بھی آتا ہے ۔
محفل پر دندنانے کیلئے جو ٹپس اور ٹرکس درکار ہیں وہ آپ کو خاص رعایت پر فراہم کر سکتا ہوں۔اب تو میرا بھی دل چاہ رہا ہے کہ 18 سال کے نوجوان کی طرح دندناوں!
دہشت گردی ختم ہو گئیاور اقبال جہانگیر صاحب کے ساتھ کیا ہوا ہوگا ؟
بھائی میں تو تمام متنازع آئیڈیز کو ٹرولنگ کورس تقریبا مفت کروانے کی آفرز کر چکا ہوں لیکن کوئی مجھ سے رابطہ ہی نہیں کرتاویسے احتیاطاً جاسم محمد کی اولین لڑیاں بھی پڑھ لیجیے۔ کام آئیں گی۔
محفل پر دندنانے کیلئے جو ٹپس اور ٹرکس درکار ہیں وہ آپ کو خاص رعایت پر فراہم کر سکتا ہوں۔
معلوم ہوتا ہے کہ آپ اس آئی ڈی سے بے زار ہو چلے ہیں۔بھائی میں تو تمام متنازع آئیڈیز کو ٹرولنگ کورس تقریبا مفت کروانے کی آفرز کر چکا ہوں لیکن کوئی مجھ سے رابطہ ہی نہیں کرتا
ادھر ہی ہوں انکل بس بچوں کو سنبھالتے اور امور خانہ داری نبھاتے وقت ہی نہیں ملتاحمیرا عدنان بٹیا کہاں ہیں
کبھی کبھی چکر لگا لیا کریں۔ادھر ہی ہوں انکل بس بچوں کو سنبھالتے اور امور خانہ داری نبھاتے وقت ہی نہیں ملتا
جی ان شاءاللہ کوشش کر رہی ہوں ریگولر ہونے کیکبھی کبھی چکر لگا لیا کریں۔