فیصل عظیم فیصل
محفلین
آجائیں پھر۔ یہاں بھی وہی خدا ہے جو وہاں رزق دیتا ہے ۔ قسمے وہاں سے بہتر ہی عطا کرتا ہے ۔ بس اسی کے آسرے پر آجائیں ۔
لیجئے جناب آپ نے یاد کیا ہم حاضر ہو گئےپرانے اراکین محفل کو مس کر رہا ہوں۔
آپ بھی تو اب کم نظر آتے ہیںمیں بھی۔ اب بہت کم لوگ نظر آتے ہیں۔
شہزاد بھائی آپ کو محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اب آتے رہیے گا۔لیجئے جناب آپ نے یاد کیا ہم حاضر ہو گئے
ریٹائرڈ جاسوس!جی فہیم تو حاضر ہے پر وہ جاسوسی ماسوسی تو قصہ پارینہ ہوچلا
پھر تو ریٹائرڈمنٹ کے بعد والی مراعات ملنی چاہیے محفل کی جانب سےریٹائرڈ جاسوس!
پاکستانی جاسوس انڈیا میں جاسوسی کرنے کے بعد ریٹائر ہو تو اسے مراعات انڈیا تو نہیں دے گاپھر تو ریٹائرڈمنٹ کے بعد والی مراعات ملنی چاہیے محفل کی جانب سے
آپ کی عنایت سرآپ بھی تو اب کم نظر آتے ہیں
مغزل بھائی سے وٹس ایپ پہ رابطہ ہے۔ آج کل وہ یوٹیوب پہ بھی کافی ایکٹو ہیں۔فہیم اب آتے جاتے رہنا۔
م م مغل، عمار ابنِ ضیا، محمد امین ان سے کوئی رابطہ ہے کیا؟
فہیم بھائی! آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ انیس الرحمن بھائی کہاں ہوتے ہیں؟پھر تو ریٹائرڈمنٹ کے بعد والی مراعات ملنی چاہیے محفل کی جانب سے
انہیں اردو محفل پر آنے کی دعوت تو دیں۔مغزل بھائی سے وٹس ایپ پہ رابطہ ہے۔ آج کل وہ یوٹیوب پہ بھی کافی ایکٹو ہیں۔
جی ضرورانہیں اردو محفل پر آنے کی دعوت تو دیں۔
یہیں کہیں ہوتے ہیں۔فہیم بھائی! آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ انیس الرحمن بھائی کہاں ہوتے ہیں؟