کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
لالے میرا کمپیوٹر خراب ہوگیا۔
اس کی ہارڈسک اور ممی (مدر بورڈ) دونوں اڑگئے اچانک۔
اب ہارڈسک تو لگوالی لیکن برانڈڈ سسٹم ہونے کی وجہ سے اس کا مدر بورڈ نہیں ملا ابھی تک۔
امید ہے کہ کل تک مل جائے گا۔

ابھی میں آفس میں بیٹھا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
یہاں عذاب نہیں‌ ہے باس۔
لیکن مجھے پسند نہیں کہ باس کی موجودگی میں میں کمپیوٹر پر نیٹ میں لگارہوں۔
 

عسکری

معطل
آپ کے باس عرب ہیں؟ نہیں نا
آپ کسی انٹرنیشنل کمپنی میں ہیں ؟ نہیں نا

آپ پاکستان کے باہر ہیں ؟ نہیں نا

یہاں سورج مغرب سے نکلتا ہے کمپنیوں میں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کاروباری دنیا کے دو ہی اصول ہیں :

1) اصول نمبر ایک یہی ہے کہ باس ہی ٹھیک ہوتا ہے۔
2) اگر آپ سمجھتے ہیں یہ غلط ہے، تو اصول نمبر ایک دیکھیں۔
 

فہیم

لائبریرین
یعنی کے وہی بات۔

باس چھٹی کرے تو۔
اوہ، ضرور بیمار ہوگئے ہونگے۔

ورکر چھٹی کرے تو۔
جب دیکھو چھٹیاں مارتا رہتا ہے کام کا احساس نہیں۔

باس غلطی کرے تو۔
غلطی تو انسانوں سے ہی ہوتی ہے۔

ورکر غلطی کرے تو۔
اندھا ہے دیکھ کر کام نہیں کرتا۔


اور بھی کئی ایک پڑھے تھے فی الوقت تو یہی دو دماغ میں آئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top