میں جیہ کو مس کررہا ہوں۔
فہیم لائبریرین جولائی 8، 2009 #283 abdullah007 نے کہا: مس فاطمہ کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی کوئی ٹیچر تھیں کیا۔ کونسا سبجیکٹ پڑھاتی تھیں
abdullah007 نے کہا: مس فاطمہ کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کی کوئی ٹیچر تھیں کیا۔ کونسا سبجیکٹ پڑھاتی تھیں
فہیم لائبریرین جولائی 8، 2009 #285 abdullah007 نے کہا: سر کھپانے والی سائنس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون سے سر کی بات کررہے ہیں۔ ابھی آپ مس کی بات کررہے تھے اور اب سر کی کہیں اسکول تو یاد نہیں آرہا
abdullah007 نے کہا: سر کھپانے والی سائنس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کون سے سر کی بات کررہے ہیں۔ ابھی آپ مس کی بات کررہے تھے اور اب سر کی کہیں اسکول تو یاد نہیں آرہا
فہیم لائبریرین جولائی 8، 2009 #287 abdullah007 نے کہا: ہائے او ربا کی ہوئے گا میرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی آپ عمران ہی ہیں نہ۔ کہیں عمران سے عمرانہ تو نہیں ہوگئے
abdullah007 نے کہا: ہائے او ربا کی ہوئے گا میرا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھئی آپ عمران ہی ہیں نہ۔ کہیں عمران سے عمرانہ تو نہیں ہوگئے
فہیم لائبریرین جولائی 8، 2009 #289 abdullah007 نے کہا: کوئی شک ہو گیا کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ پہلے انداز پھر اب یہ بات۔ آپ تو شک کو مزید ہوا دے رہے ہیں
abdullah007 نے کہا: کوئی شک ہو گیا کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ پہلے انداز پھر اب یہ بات۔ آپ تو شک کو مزید ہوا دے رہے ہیں
الف عین لائبریرین جولائی 8، 2009 #292 میں نے پرسوں جوجو کو پھر میل کیا تھا، اب تک تو جواب سے محروم ہوں، خدا کرے کہ خیریت سے ہوں وہ سب۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2009 #293 اعجاز بھائی مجھے پوری امید ہے کہ ہو گی تو خیریت سے ہی۔ بس گزشتہ سوات آپریشن میں خاصی توڑ پھوڑ ہوئی ہے جس کی وجہ سے نیٹ کی سہولت نہیں ہو گی اور ممکن ہے بجلی کی سہولت سے بھی محروم ہی ہو۔
اعجاز بھائی مجھے پوری امید ہے کہ ہو گی تو خیریت سے ہی۔ بس گزشتہ سوات آپریشن میں خاصی توڑ پھوڑ ہوئی ہے جس کی وجہ سے نیٹ کی سہولت نہیں ہو گی اور ممکن ہے بجلی کی سہولت سے بھی محروم ہی ہو۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2009 #295 معلوم ہوتا ہے خرم بھائی پھر کوئی غلط شعر صحیح وقت ہر یا صحیح شعر غلط وقت پر اپنی خاتونِ اول کے سامنے پڑھ دیا ہے۔ جو کمپیوٹر پر نظر نہیں آئے۔
معلوم ہوتا ہے خرم بھائی پھر کوئی غلط شعر صحیح وقت ہر یا صحیح شعر غلط وقت پر اپنی خاتونِ اول کے سامنے پڑھ دیا ہے۔ جو کمپیوٹر پر نظر نہیں آئے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 8، 2009 #297 یہاں سے لے جاؤ بلکہ ساری دھوپ لے جاؤ۔ یہاں تو گرمی نے حشر نشر کیا ہوا ہے۔
عسکری معطل جولائی 8، 2009 #300 او بھائی جدہ جیسا بھی ہے ریاض سے 2000000000000000000000000000000000000000000000000 گنا اچھا ہے