کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لو یہ اس سے بھی زیادہ مہنگا کام۔

میرا خیال ہے آپ اپنی بارش سے لطف اندوز ہوں میں اپنی دھوپ سے لطف اندوز ہو لیتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آمین۔ ثم آمین۔

میں نے سُنا ہے وہاں جس دن اچھی دھوپ ہوتی ہے، لوگ دفتر سے چھٹی کر لیتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بُری بات بھتیجی ایسا نہیں کہتے۔

زین کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اسے صحت تندرستی عطا فرمائے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

زین بھائی کی طبیعت کب سے خراب ہے اللہ تعالی سے ان کی جلد صحت مندی کے لیے دعا ہے کہ وہ جلد ٹھیک ہو جائیں ، آمین
 
ملائکہ

محفلین
السلام علیکم

زین بھائی کی طبیعت کب سے خراب ہے اللہ تعالی سے ان کی جلد صحت مندی کے لیے دعا ہے کہ وہ جلد ٹھیک ہو جائیں ، آمین

وعلیکم السلام

زین کو ٹائفائڈ ہوا ہے اور ڈاکڑ نے آرام کا بولا ہے۔ سب دعا کریں :praying:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے اگر میں بیمار ہوجاؤں تو میرے لئے بھی دعا کیجئے گا یا ویسے ہی کر لیں میں منع نہیں کروں گی:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بہت شکریہ ملائکہ رپلائی کرنے کے لیے۔ ٹائفائیڈ تو بہت کمزور کر دیتا ہے بہت زیادہ کیئر کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اللہ تعالی زین بھائی کو اور سب کو صحت وتندرستی سے رکھے ، آمین ۔

---------------------

دعا کے لیے دلچسپ لکھا آپ نے :happy: یقیناً آپ کے لیے بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے رکھے ، آمین ۔
 
وعلیکم السلام پھر سے

جی اس لئے وہ اب نہیں آرہا
----------------------------

شکریہ شکریہ شکریہ:biggrin:
 
تیشہ

محفلین
کوئی میری طرف سے بھی زین کا حال چال خیر خیریت پوچھ لینا
کہنا باجو خیر خیریت پوچھ رہی ہیں ۔ ۔
اور کہہ رہی ہیں کہ

آرام کرو ۔ ۔۔
:battingeyelashes:
 
خوشی

محفلین
امین فہیم جی میری طرف سے بھی زین کو پوچھئے گا اللہ انھیں‌صحت عطافرمائے جلد از جلد
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top