باجو ۔۔ میں ذرا سی دیر کے لئے آ پاتی ہوں آجکل ۔۔۔ مہمان تھے گھر میں ۔۔ پھر آنا جانا ہو رہا تھا ۔۔۔ کچھ موڈ بھی کم ہوتا ہے آنے کا آجکل ۔۔
حجاب کو پڑھا دی ہے آپ کی پوسٹ اب خود ہی آ کر بتائے گی ۔۔
میں فہیم کو مس کر رہا ہوں تا کہ اس سے زین کے متعلق پوچھ سکوں۔
ڈاکٹر کا یہاں کیا کام اس لئے
ظفری کہاں گم ہیں آجکل
کچھ کچھ ناراض ہیں۔ اگر آپ کے پاس ان کا نمبر ہے تو ذرا فون تو لگائیں۔
آپ کا نمبر میں چھپکے سے دے دونگا تاکہ آپ کے ساتھ بھی وہی ہو جو کل میرے ساتھ ہوا