کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
میرے پاس ایک فون آیا کہ اور کہا گیا کہ زین کا حال چال معلوم کرنا ہے اس لیے نمبر گوش گزار کیا جائے۔
اور میں نے نہایت ادب سے گوش گزار کردیا۔

باقی آگے کا زین بتائے گا:rolleyes:
 
الف عین

لائبریرین
اطلاع دی جاتی ہے کہ آج جوجو عرف جیہ ، جویریہ مسعود کا ای میل آیا ہے۔ بخیر ہیں وہ لوگ۔ اور 17 جولائی کو سوات واپس آ رہے ہیں۔ اس کے بعد ہی شاید محفل میں واپسی ہو گی اس کی۔
 
فہیم

لائبریرین
اطلاع دی جاتی ہے کہ آج جوجو عرف جیہ ، جویریہ مسعود کا ای میل آیا ہے۔ بخیر ہیں وہ لوگ۔ اور 17 جولائی کو سوات واپس آ رہے ہیں۔ اس کے بعد ہی شاید محفل میں واپسی ہو گی اس کی۔

جیہ نے آج چکر مارا تو تھا محفل میں‌ بھی یہاں بھی بتاگئی ہے یہی بات:)
 
تعبیر

محفلین
تعبیر ،
NDTV Imagine پے اسوقت گجنی لگ ہوئی ہے ،
سوچا آپکو بتاتی چلوں ۔

تھینکس بوچھی مجھے میری پڑوسن نے ڈی وی ڈی بھیجی تھی میں نے اسی میں دیکھ لی اور ایک دفعہ جب کمپیوٹر پر آجاؤ اور وہ بھی محفل پر تو پھر اٹھا کہاں جاتا ہے

کچھ کچھ ناراض ہیں۔ اگر آپ کے پاس ان کا نمبر ہے تو ذرا فون تو لگائیں۔

:eek: :eek: :eek: میرے پاس ظفری کا نمبر کیوں کر ہونے لگا
میرے پاس صرف بوچھی اور سارہ کا نمبر ہے اور جنکا ہے انہیں بھی کہاں کر پاتی ہوں
مجھے سعود کا نمبر چاہیے تھا تاکہ اسے شادی کی مبارک دے سکوں :noxxx:
پتہ نہیں کہاں گواچ گیا اسکا نمبر

سویٹ سسٹر کے پاس تو شاید میرا نمبر بھی نہیں ہے۔

فہیم میں فون کرنے میں کافی چور ہوں سوچا تھا کہ جب پاکستان آؤںگی تو آپ کا نمبر لیکر خوب گپ شپ ہو گی
مگر یہ ہو نا سکا اور اب یہ عالم ہے کہ توں نہیں تو :laughing:

آپ کا نمبر میں چھپکے سے دے دونگا تاکہ آپ کے ساتھ بھی وہی ہو جو کل میرے ساتھ ہوا ;)
زین بچے کیسے ہو
روز سوچتی تھی کہ آج ذپ کر کے خیریت پوچھوں لیکن آخر میں بس بھاگنے کی جلدی ہوتی ہے اور ذپ رہ جاتا ہے
لیکن میری دعائیں اور ڈھر سارا پیار ہر وقت ہوتا تھا آپ کے ساتھ قسمے :)
 
شمشاد

لائبریرین
تھینکس بوچھی مجھے میری پڑوسن نے ڈی وی ڈی بھیجی تھی میں نے اسی میں دیکھ لی اور ایک دفعہ جب کمپیوٹر پر آجاؤ اور وہ بھی محفل پر تو پھر اٹھا کہاں جاتا ہے

بڑھاپے میں گھٹنوں اور جوڑوں کا درد ہو ہی جاتا ہے۔ ویسے احتیاط ہی کرنی چاہیے۔ :noxxx:
 
تیشہ

محفلین
بڑھاپے میں گھٹنوں اور جوڑوں کا درد ہو ہی جاتا ہے۔ ویسے احتیاط ہی کرنی چاہیے۔ :noxxx:

zzzbbbbnnnn-1.gif

آپکا مشورہ پڑھکر میری ہنسی چھوٹُ گئی ، اور میں ٹرائفل منہ میں لئے قہقہ لگا رہی ہوں ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
سارہ خان

محفلین
بڑھاپے کو آنے دیں گے تو آئے گا نہ شمشاد بھائی ۔۔ وہ تو اتنی رفتار سے پوسٹس کرتے دیکھ کر ہی بھاگ جاتا ہوگا ۔۔۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
سارہ اُسے میں نے ہائیڈ کیا ہوا ہے اُس میں کچھ اور آپشن کرنے ہیں مجھے ۔ پھر درُست کرکے تمھیں ، اور تعبیر کو لنک دیتی ہوں تعبیر بھی ڈھونڈ رہی ہیں فیس بکُ پے :battingeyelashes:
ابھی میرے ہاتھوں کو سبز مرچی لڑرہی ہے کوفتے بناکر آرہی ہوں کچن سے ،،،

کچھ دیر میں دیتی ہوں تعبیر آپکو بھی ۔ کوئز ،،:battingeyelashes:
 
باجو تعبیر بھی ہیں کیا فیس بک پر ؟ کس آئی ڈی سے ۔۔مجھے بتائیے گا ایڈ کروں گی ۔۔

کوفتے واؤ میرے فیورٹ اکیلے اکیلے کھا لئے آپ نے ۔۔۔:brokenheart:۔۔۔ میں تو امی سے کہتی ہوں مصالحے ملا کر دیں :tongue: جب وہ نہیں ہوتیں تو چمچوں سے زیادہ ملاتی ہوں ہاتھ سے کم ۔۔ کون لڑے ہری مرچوں سے پھر ۔۔۔:battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top