میں زینو اور فاطمہ کو بہت بہت یاد کر رہا ہوں ، ، دونوں ہی میری لاڈلیاں ہیں ، مگر کیوں نہیں آرہیں ،، کوئی نہیں’’ دسدا ‘‘
فاطمہ تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہے کوئی پیغام تو میں حاضر![]()
اوہ تھینکس گاڈ، یار فاطمہ کوکہنا بھائی بہت یاد کر رہے ہیں ، ۔۔ کیوں نہیں آرہی وہ یہاں، ملو بٹیا، کچھ آپ ہی بتا دو
اس کو میری طرف سے پیغام دینا کہ میں ناراض ہوں اس سے۔