میں زینو اور فاطمہ کو بہت بہت یاد کر رہا ہوں ، ، دونوں ہی میری لاڈلیاں ہیں ، مگر کیوں نہیں آرہیں ،، کوئی نہیں’’ دسدا ‘‘
فاطمہ تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہے کوئی پیغام تو میں حاضر
اوہ تھینکس گاڈ، یار فاطمہ کوکہنا بھائی بہت یاد کر رہے ہیں ، ۔۔ کیوں نہیں آرہی وہ یہاں، ملو بٹیا، کچھ آپ ہی بتا دو
اس کو میری طرف سے پیغام دینا کہ میں ناراض ہوں اس سے۔