زینب
محفلین
موسم بدل رہا ہے نا جس کو دیکھو اسی کو نزلہ کھانسی۔۔۔۔۔۔آپ چلیں پیچھے پیچھے میںبھی ٹپک رہی ہوںحالات تو ٹھیک ہیں مگر ہم ٹھیک نہیں ہیں تینوں بیمار ہوگئے تھے پہلے میں اور بعد میں دونوں ماں بیٹی
ویسے آج بہتر ہیں اللہ کے فضل سے اور 21 کو انشاءاللہ پاکستان جارہے ہیں باقی سب خیر ہے
اس کا مطلب ہے بڑی عید پاکستان میں ہو گی۔ خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
میری بھی میری بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15 سال بعد