کون کس کو مس کررہا ہے (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
حالات تو ٹھیک ہیں مگر ہم ٹھیک نہیں ہیں تینوں بیمار ہوگئے تھے پہلے میں اور بعد میں دونوں ماں بیٹی
ویسے آج بہتر ہیں اللہ کے فضل سے اور 21 کو انشاءاللہ پاکستان جارہے ہیں باقی سب خیر ہے
موسم بدل رہا ہے نا جس کو دیکھو اسی کو نزلہ کھانسی۔۔۔۔۔۔آپ چلیں پیچھے پیچھے میں‌بھی ٹپک رہی ہوں
اس کا مطلب ہے بڑی عید پاکستان میں ہو گی۔ خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔

میری بھی میری بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔15 سال بعد:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ی ی یی ی ی ی ی ییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییی
 

زینب

محفلین
و علیکم السلام

کیسی ہو؟ ابھی بھی ڈاکٹروں کو فیس دے رہی ہو کہ جان چھوٹ گئی۔

میں ٹھیک ہوں پا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں‌پا جی 3 ماو تک دوایئاں کھانی ہیں ۔۔پر پا جی مجھے بلڈ پریشر کی دوائی کھانے سے سانس کی تکلیف ہو گئی ہے ۔پتا نہیں کیوں‌:(
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہی کر سکتا ہوں کہ تمہارے حال پر رحم کرئے اور تمہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
 
مجحے آپ سب لوگ بہت یاد آتے ہیں بس کچھ کاروبار زندگی میں اسطرح سے پھنسا ہوا ہوں کہ باقاعدگی سے آ نہیں پا رہا۔ امید ہے آپ لوگ درگزر فرمائیں گے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top