مجھے نہیں ، بے چارے عبداللہ بھائی کواچھا تو میں صرف کھری کھری سناتی ہوں آپ کو آخڑی بار کب سنائیں
کیو ں مجھ سے کو ئی کام تھا کیاآپکو؟؟؟ ویسے بھی اب میں 2 ماہ کے لئے غائب ہو نے والی ہوں ابمیں تو ناعمہ کو مس کر رہا تھا، اچھا ہوا یہ آج خود ہی آ گئی۔
میں اسے مس کر رہا ہوں جسے روز ہی کرتا ہوں۔
مجھے لگتا ہے وہ محفل سے فرار ہوگئی ہیں