زینب پر تو فاتح پڑھ لیں۔ مشکل ہی اب آئے۔
شگفتہ البتہ کافی دنوں سے نہیں آئی۔ اب باجو بذات خود جا کر اس کی خبر لائیں گی۔
آپکو کس نے کہا کہ میں بذات خود جاکر شگفتہ کی خبر لانے کو ہوں ؟ ؟
میں تو نہیں جارہی شگفتہ لوگوں کی طرف ۔ ۔۔
سعود بھائی میری نوکری آپ نے کرنا شروع کر دی ہے
میں نے کر دیا میسج ، زیادہ چالاک نہ بنیں