خوشی
محفلین
ایسے یاد دہانیاں کرواتے ہیں
![]()
ڈرا دیا آپکے میسج نے![]()
جائیں جی ہم نہیں بولتے ایک تو یاد دہانی کرائیں پھر ڈانٹ بھی کھائیں ، مجھے اس سےا چھا جملہ سوجھا نہیں تھا کوئی

ایسے یاد دہانیاں کرواتے ہیں
![]()
ڈرا دیا آپکے میسج نے![]()
آپ کی آسانی کے لئے اوتار بدلا ھے امید ھے اب آپ کو ڈھونڈنے مشکل نہیںہو گی یہی تصویر وہاں نظر آئے گی