شمشاد
لائبریرین
ہم نے تو اس محفل کو بہت مس کیا بھائی
تو کس نے کہا تھا کہ مس کریں؟
ہم نے تو اس محفل کو بہت مس کیا بھائی
تصدیق کرنے سے کیا ہو جائے گا؟میں تو عائشہ کو مس کر رہا ہوں، وہ آئے تو تصدیق کرے۔
میں تو عائشہ کو مس کر رہا ہوں، وہ آئے تو تصدیق کرے۔
ا لسلام علیکم
جی بھیاکروالیں تصدیق؟
ہاہاہاہا
اچھا کیا ، تانک جھانک ویسے بھی اچھی عادت نہیں ہوتی اور جن کے لمبے بال ہوں ان کو زیادہ احتیاط کرنی چاھیے کیونکہ خواتین ٹھکائی کرتے وقت سب سے پہلے بال ہی پکڑتی تھی
ایک بار کروا لو دیکھ کے بتاوں گی
آپ کے بال ویسے کافی گھنے ھیں ، آج کل تو جسے دیکھو اس کا ماتھا چمک رہاہوتا ھے آپ خوش قسمت ہو ،
فہیم ادھر جانا بھی نہیں، نہیں تو باجو کا شاعرانہ موڈ غصے والا موڈ ہو جائے گا۔