میں حاضر ہوں۔
اور باقی کے سوالات گول کر گئے کیوں سعوود بھائی
زینب میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ یہ کونسی مصروفیات پال رکھی ہیں جو محفل پر آنا کم کر دیا ہے۔ آپ کا بھانجا بالکل ٹھیک ہے۔ خالہ کہنا تو نہیں سیکھا ابھی البتہ مما کہنا سیکھ لیا ہےمیں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہیں جیہ سس،،،،،،میرا موٹو بھانجا کیسا ہے۔۔۔اب تک خالہ کہنا تو سیکھ گیا ہو گا نا
جن پا جی کو یاد کیا ہے وہ آپے سمجھ لیں گے تسی اپنے دماغ کا خرچہ نا کرو
جی سارا مجھے بھی لگتا ہے سب فی میلز بہت کم کم آتیں ہیں اور بوچھی اپیا تو آتی ہی نہیں ہیں۔ خوشی اپیا بھی جب ٹائم ملے تو کچھ وقت نکال کر آتیں ہیں۔بہت کچھ مس لگ رہا ہے خاص طور پر خوشی اور باجو کی پوسٹس ۔۔۔
جی سارا مجھے بھی لگتا ہے سب فی میلز بہت کم کم آتیں ہیں اور بوچھی اپیا تو آتی ہی نہیں ہیں۔ خوشی اپیا بھی جب ٹائم ملے تو کچھ وقت نکال کر آتیں ہیں۔
مگر بہت کم ہی نظر آتیں ہیں ۔
زینب آپ اور جیہ اپیا اور باقی سب تو بہت ہی کم آتے ہیں
کراچی کے دو پاگل ہوا کرتے تھے۔۔۔جن کو ابھی پاکستان کے دورے کے دوران میں نے فون بھی کیا دونوں کہاں لاپتہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔