کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
سلاااام سعوود پا جی میں ٹھیک ٹھاک اپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہاں ہیں انڈیا یا ابھی تک یو ایس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی کیسی ہیں
 
زینب

محفلین
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں پھوپھو بن گئی اور مجھے کسی نے بتایا تک نہیں۔۔۔۔حد ہو گئی بھائی ہو تو سعود بھائی جیسا بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ہیٹ یو پا جی
 
جیہ

لائبریرین
میں بھی حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔کیسی ہیں جیہ سس،،،،،،میرا موٹو بھانجا کیسا ہے۔۔۔اب تک خالہ کہنا تو سیکھ گیا ہو گا نا
زینب میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ یہ کونسی مصروفیات پال رکھی ہیں جو محفل پر آنا کم کر دیا ہے۔ آپ کا بھانجا بالکل ٹھیک ہے۔ خالہ کہنا تو نہیں سیکھا ابھی البتہ مما کہنا سیکھ لیا ہے :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت کچھ مس لگ رہا ہے خاص طور پر خوشی اور باجو کی پوسٹس ۔۔۔
جی سارا مجھے بھی لگتا ہے سب فی میلز بہت کم کم آتیں ہیں اور بوچھی اپیا تو آتی ہی نہیں ہیں۔ خوشی اپیا بھی جب ٹائم ملے تو کچھ وقت نکال کر آتیں ہیں۔
مگر بہت کم ہی نظر آتیں ہیں ۔
زینب آپ اور جیہ اپیا اور باقی سب تو بہت ہی کم آتے ہیں :rolleyes:
 
زینب

محفلین
کراچی کے دو پاگل ہوا کرتے تھے۔۔۔جن کو ابھی پاکستان کے دورے کے دوران میں نے فون بھی کیا دونوں کہاں لاپتہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سارہ خان

ناعمہ کبھی بہت فرصتوں کے دن ہوا کرتے تھے جب ہر وقت محفل پر آنا ہوتا تھا اب فرصت ملنے کا انتظار کرنا پڑتا ہے ۔۔ ویسے بھی اب محفل میں وہ پہلے والی رونقیں نظر نہیں آتیں :confused:
 
فہیم

لائبریرین
کراچی کے دو پاگل ہوا کرتے تھے۔۔۔جن کو ابھی پاکستان کے دورے کے دوران میں نے فون بھی کیا دونوں کہاں لاپتہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی میں کسی کو ڈھونڈنا ہے تو میری خدمات حاصل کی جاسکتی ہیں:rolleyes:
آپ اچھی خاتون معلوم ہوتی ہیں آپ کو تھوڑا ڈسکاؤنٹ دینے پر غور کرلوں گا:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top