زینب کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا تھا، بعد میں میں دوبارہ زینب بنانے کا منتر بھول گیا اور وہ بھی اتنی دیر میں اُڑ کر نجانے کہاں چلی گئی۔
جزاک اللہ شمشاد بھائی ۔ بس آپ دوستوں ، بھائیوں اور بہنوں کی دعائیں ہیں ۔ میں دعائیہ لڑی میں احوال لکھتا ہوں۔۔ جزاک اللہ خیر اللہ کممحمود بھائی اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور خوش و خرم رکھے۔
میں اپنے انسان ہونے کو مس کر رہا ہوں ۔۔
ہی ہی ہ۔۔ کیوں بہن جی حیرت کیوں ؟؟