اجی ڈاکٹر جی ۔۔۔
میرا مسئلہ رومان نہیں ہے۔۔ رومانوی جگہ کا کیا تعین ؟
دل کے آئینے میں تصویرِ یار
جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی۔۔
ارے ہاں یاد آیا۔۔ بندش کا کھلنا تو عیوب میں سے ہے۔۔
اور کچھ اور دوا اے میرے مسیحا نفس۔۔۔
یہ نسخہ کارگر نہیں۔۔ ہاہاہاہ
بھئی میں جسے مسِ کر رہا ہوں۔۔ اس سے دُور بھی نہیں ہوں۔۔ یعنی دو جسم یک جان۔۔۔
وہ یہیں آس پاس ہے گویا۔۔ میری انگلیوں میں ۔۔ آنکھوں میں۔۔۔
یعنی میں جسے مس کر رہا ہوں ، اسے مس کرنا مس کرنے کے ساتھ مذاق ہے۔۔
ہاں بتاؤ بھلا جو ہر دم ساتھ ہو اسے کیا مس کرنا۔۔