کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا کیا جو حاضر ہو گئیں، ورنہ ظلِ الہٰی تلاش کروانے کے لیے ہاتھیوں کا دستہ روانہ کرنے ہی والے تھے۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
حدِ ادب ملحوظ رہے۔ ظلِ الہٰی کو تم کہہ کر پکارنے پر آپ کو دربار بدر ہی نہ کر دیا جائے کہیں۔

ہاہاہاہاہاہا کیا خیال ہے یہ مقدمہ اسی کے حضور نہ پیش کیا جائے جسے حق فیصلہ حاصل ہے؟
ویسے ہم جانتے ہیں جواب پر بتائینگے نہیں کسی کو:donttellanyone:
 
شمشاد

لائبریرین
نہیں یہ ان کے حضور نہیں بلکہ ابا حضور اکبر اعظم کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں سے سزا ملنے کی امید بھی ہے۔
 
مغزل

محفلین
حدِ ادب ملحوظ رہے۔ ظلِ الہٰی کو تم کہہ کر پکارنے پر آپ کو دربار بدر ہی نہ کر دیا جائے کہیں۔
کوئی کوئی نہیں خبردار جو کسی نے قدغن لگانے کی کوشش کی۔۔ کولہو میں پلوادیا جائے گا۔۔ :evil:
غزل کو ساتھ لاکھ پچاسی ہزار سات سو تین خون معاف۔۔ :biggrin:
 
مغزل

محفلین
اچھا کیا جو حاضر ہو گئیں، ورنہ ظلِ الہٰی تلاش کروانے کے لیے ہاتھیوں کا دستہ روانہ کرنے ہی والے تھے۔
کوئی نہیں ۔۔ غزل کی تلاش کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔ ہی ہی ی ۔۔ شمشاد بھائی تسی رہ گئے او۔۔۔
میں تو غزالوں کے پرے کے پرے بھی دیکھ لوں تو پرے رہوں گا اورآپ فرماتے ہیں کہ تلاش توبہ توبہ خداخوفی کا زمانہ ہی چلا گیا۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top