مغزل
محفلین
ہاہاہاہ ۔۔۔ ’’ ورنہ ہم جنگ کریں گے وہ شروعات تو کریں ‘‘ ہاہہاہاہا۔۔۔نہیں یہ ان کے حضور نہیں بلکہ ابا حضور اکبر اعظم کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں سے سزا ملنے کی امید بھی ہے۔
ہاہاہاہ ۔۔۔ ’’ ورنہ ہم جنگ کریں گے وہ شروعات تو کریں ‘‘ ہاہہاہاہا۔۔۔نہیں یہ ان کے حضور نہیں بلکہ ابا حضور اکبر اعظم کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جہاں سے سزا ملنے کی امید بھی ہے۔
یہ نوبت (ساز) آنے کے لیے نہیں بجانے کے لیے ہوتی ہے ۔۔ ہاہاہہا۔۔دیکھ لیجئے ہم نے یہ نوبت ہی نہ آنے دی
انارکلی کے حضور حقہ کی ممانعت نہیں ۔۔ ہاہہاہا ( شمشاد بھائی تسی فیر رہ گئے ) ۔۔۔تخلیہ میں حقہ تو چلے گا ناں کہ اس سے بھی پرہیز ہے۔
ہاں غزل یہ تو ہے پری کہیں بھی جائے ۔ بھوت کی دسترس سے باہرکب جاتی ہے ۔ ۔
بھئی تمھاری نبّاضی کا بھی جواب نہیں واہ۔۔ لگتا ہے تم نے بھوت پریت پر یقین کرلیا ہے ۔ہاہاہاہا
خوش رہو اس لڑی میں دیکھ کر سیروں خون بڑھ گیا میرا۔۔۔ پورے سوا تین کلو۔۔۔
ارے نہیں بابا۔۔۔ تم پریشان نہ ہو ۔۔۔ ہم ایسی بات کرنے والے کو رنگون سے کہیں دُور بھجوادیں گے۔۔ارے ہم نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟
کیوں ہمیں بے قصور دیواروں میں چنوانے کے درپے ہیں آپ؟
بھیا پرامس میں جب بھی پاکستان آئی ناں تو آپ سے ملنے آؤں گی ان شاءاللہ
آپ نے مجھے آئسکریم کھلانی ہے اور حلوہ پوری بھی
یمییی
اتنے چھوٹے بچے ٹک کر کہاں بیٹھتے ہیں۔
تو اس کو بھی میرا عقاب اچھا لگا۔
اور کس کس کو اچھا لگتا ہے چاچو؟
ارے کیا ہو گیا شگفتہ؟ کیسے ایکسیڈنٹ ہوا اور ان کی طبیعت کیسی ہے؟
امید ہے اب آپ کے ابو خیریت سے ہوں گے ، شگفتہ۔
بھرپور خدمت سے جلدی جلدی ٹھیک کر دیں انہیں۔
اللہ خیر کرے۔ آمین
ابھی کیسی طبیعت ہے انکل کی۔
السلام علیکم۔۔۔ ۔ بہت افسوس ہوا جان کر۔ اللہ خیر فرمائے اور انہیں جلد صحت یاب فرمائے۔ آپ انہیں مکمل وقت دیں اور ہماری نیک تمنائیں ان تک پہنچائیں۔
یااللہ خیر ۔۔ سیدہ شگفتہ بہن ۔۔ ازراہِ کرم مزید خیریت سے آگاہ کیجے ۔ باری تعالی ابا جان کو صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین۔
اووووو اب کیسے ہیں انکل ؟؟؟؟
جی بالکل ، دل تو یہی چاہتا ہے کہ پلک جھپکتے میں سب تکلیف ختم ہو جائے ۔
سیّدہ بہن ضرور میں ڈونیٹ کرتا ہوں۔ اور یہ کارڈ ؟ کس چیز کا کارڈ ؟ میں واقعی نہیں سمجھام۔م۔مغل بھائی ، یہ ڈونیٹ کر دیں ناں سب خون ۔ اور غزل ناز غزل صاحبہ کے لیے کارڈ ڈیزائن کریں ۔
م۔م۔مغل بھائی ، یہ ڈونیٹ کر دیں ناں سب خون ۔ اور غزل ناز غزل صاحبہ کے لیے کارڈ ڈیزائن کریں ۔