فہیم
لائبریرین
پتا ہی نہیں چلتا آپ کب آتے ہیں اور کب جاتے ہیں
افسوس کہ ہم نے یہاں حاضری دی
اور لائٹ چلی گئی
اس لیے آپ سے گفت و شنید نہ ہوسکی۔
اور ابھی آپ موجود نہیں۔
لیکن چلیں کوئی بات نہیں انشاءاللہ پھر بات ہوتی ہے
پتا ہی نہیں چلتا آپ کب آتے ہیں اور کب جاتے ہیں
افففففففففففففففف یہ لائٹ سے تو بیزار ہو گیی جانے کا کوئی حساب ہی نہیں ہے کب آتی ہے اور کب جاتی ہے پتا ہی نہیں چلتا ۔افسوس کہ ہم نے یہاں حاضری دی
اور لائٹ چلی گئی
اس لیے آپ سے گفت و شنید نہ ہوسکی۔
اور ابھی آپ موجود نہیں۔
لیکن چلیں کوئی بات نہیں انشاءاللہ پھر بات ہوتی ہے
توبہ توبہ ۔۔ سوری ۔۔توبہ کرو اور اللہ کا شکر کہ اس نے اپنے حفظ و امان میں رکھا
آئندہ ایسی بات منہ سے نکالی نہ تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔( آگے تم جانتے ہو اچھی طرح)
اچھا مجھے کچھ پوچھنا تھا کیا ان سے
ہاں یہ بھی ہے، چلیں بول لیتی ہوں آپ منائیں پھر
اچھا مان جاتی ہوں لالہاچھا چلو مان جاؤ نہ ، اچھی سی سویٹ سی ناعمہ
خود تو کہہ رہے تھے بھیاسویا ہی کب تھا ؟
اچھا مان جاتی ہوں لالہاچھا چلو مان جاؤ نہ ، اچھی سی سویٹ سی ناعمہ
وہ ہم اب کھا لیتے ہیں نا مقدسناعمہ اتنی جلدی مان گئی اور وہ بھی بغیر آئسکریم اور چاکلیٹ کے
تو اور کیاوہ ہم اب کھا لیتے ہیں نا مقدس
ابھی ناسمجھ ہے ناں۔ اس کی عقل داڑھ نکلنے میں ابھی دیر ہے۔ناعمہ اتنی جلدی مان گئی اور وہ بھی بغیر آئسکریم اور چاکلیٹ کے