کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو اور کیا
محب بھیا کی سزا کم آنے پر یہی ہو گی کہ وہ جب بھی آن لائن آیا کریںہمارے لیے آئسکریم اور چاکلیٹس لایا کریں
ہی ہی ہی ٹھیک ہے :)
ابھی ناسمجھ ہے ناں۔ اس کی عقل داڑھ نکلنے میں ابھی دیر ہے۔
اچھاااااااااااااااااا لالہ آپ کو کیسے پتا لگا ؟:rolleyes: 1
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے معلوم ہے، وہ جو تمہارے محلے میں دانتوں کا ڈاکٹر ہے ناں، اس نے بتایا تھا کہ اس کی پہلے والی عقل داڑیں سب وہ نکال چکا ہے، اب نئی نکلیں گی۔
 

مغزل

محفلین
جناب نہ گیس ہے نہ پیٹرول ہے، تو ہر چیز ہی تھمی تھمی سی ہے۔
میں سانسوں ، نبضوں اور وقت کے تھمنے کا کہہ رہا ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔
جانے کیوں بیٹھے بیٹھے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں ۔۔۔
میری آج کی کسی پوسٹ کا کوئی دوست برا نہ منائے میں شاید وقت کاٹنے کو ہی آیا ہوں ۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top