فہیم
لائبریرین
ہاں دیکھ رہی ہوں یہ کیسے ہو گیا ہے
آپ کے یاد فرمانے سے
ہاں دیکھ رہی ہوں یہ کیسے ہو گیا ہے
میں نے تو آپ کو ہفتہ کے دن یاد کیا تھا آپ اب حاضر ہو رہے ہیںآپ کے یاد فرمانے سے
میں نے تو آپ کو ہفتہ کے دن یاد کیا تھا آپ اب حاضر ہو رہے ہیں
تو کیا ہوا، ابھی اگلا ہفتہ آنے میں کچھ دن باقی ہیں، یہ تو پھر بھی جلد حاضر ہو گئے۔میں نے تو آپ کو ہفتہ کے دن یاد کیا تھا آپ اب حاضر ہو رہے ہیں
وہ جس وقت آتے ہیں تب مجھے امی کام کے لیے بلاتی ہیں میں اُن سے کچھ پو چھنے سے زیادہ امی کا کام ہم ہےتم بھی عجیب ہی ہو، جب وہ آتے ہیں تو تم پوچھتی نہیں ہو اور پھر غائب بھی ہو جاتی ہو اور جب نہیں ہوتے تو پوچھنے لگ جاتی ہو۔
یہ ہوئی نہ اچھی بہنوں والی باتاچھا مان جاتی ہوں لالہ
میں ہوں لالہ اور کس نے ہونا ہے ؟؟؟یہ ہوئی نہ اچھی بہنوں والی بات
ویسے یہ کیوٹ سی بچی کون ہے تصویر میں.
وہ آپ کو اپنا زمانہ یاد آگیا ہے نا لالہ میرے زمانے میں سب کچھ تھالیکن جب تم اتنی چھوٹی تھیں، اس وقت تو کیمرہ بھی ایجاد نہیں ہوا تھا۔
ہرگز نہیںاس کا مطلب تمہاری یادداشت بھی خاصی کمزور ہو گئی ہے۔