کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیا بات کر رہے ہیں، ناعمہ جب اس عمر کی تھی، اس وقت تو کیمرے بھی ایجاد نہیں ہوئے تھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں ہی تو ہوں آپ کو یقین نہیں آتا لالہ ؟؟؟:rolleyes:
عائشہ سے پوچھ لیں عائشہ بتاؤ تو لالہ کو یہ میں ہی ہوں ۔
کیسے یقین آئے اور تمہارے بارے میں عائشہ کی گواہی تو بالکل بھی قابل قبول نہیں۔ کیا معلوم تم نے ڈرا دھمکا کر اسے جھوٹی گواہی دینے کے لیے راضی کر لیا ہو۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیسے یقین آئے اور تمہارے بارے میں عائشہ کی گواہی تو بالکل بھی قابل قبول نہیں۔ کیا معلوم تم نے ڈرا دھمکا کر اسے جھوٹی گواہی دینے کے لیے راضی کر لیا ہو۔
ہی ہی ہی ٹھیک ہے لالہ پھر آپ تصویر دیکھ لیں نا تو آپ کو پتا لگ جائے گا کہ یہ میں ہی ہوں :)
 
میر انیس

لائبریرین
لالہ آپ مجھے ہٹلر سے ملا رہے ہیں میں نے آپ کی ایسی تیسی کر دینی ہے :(:timeout:
نہیں نہیں بیٹا میں نے آپ کو ہٹلر سے نہیں ملایا آپ کی اور ہٹلر کی عمر کو ایک دوسرے سے ملایا ہے۔پر شمشاد نے تو بات پہلے ہی واضع کردی تھی۔ اور پلیز یہ ہتھوڑا تو دور رکھیں ۔ورنہ لوگ آپ کو ہتھوڑا گروپ میں شامل کر لیں گے
 
ہٹلر کوئی سو سال کا تھوڑا ہی تھا، اور یہ کیوں کسی ہتھوڑا گروپ میں شامل ہونے لگی، اس کا اپنا جو ہے۔
 
میر انیس

لائبریرین
اہو تواسکا مطلب ہے اب تک جو میں بہنا یا بٹیا کر کے بات کرتا رہا تھا تو میں غلطی پر تھا۔ مجھ کو تو دادی جان یا نانی جان کہ کر بات کرنی چاہئے تھی چلو شمشاد اب یہی کروں گا اب بڑھیا بڈھی اماں کہتے تو عجیب لگے گا نا
 
شمشاد

لائبریرین
یہ پوری دادا اماں ہیں۔ جہاندیدہ اور ایک اور بات کہ اس کو ہر بات کا پہلے سے علم ہوتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اردو کی ایک مثال ہے : خواجہ دا گواہ ۔۔۔

آگے میں نہیں لکھتا نہیں تو تم پھر ایسے ہی ایسی دی تیسی کی رٹ لگاتی نظر آؤ گی۔
 
میر انیس

لائبریرین
واہ واہ شمشاد تم بھی آگئے باتوں میں عائشہ نے کیا زبردست چالاکی کی ہے ۔
جی یہ آپ ہی ہیں جن کے پیغام کا اقتباس میں نے لیا ہے :grin:
اسکا مطلب ہے کہ یہ جو اقتباس لیا ہے وہ ناعمہ ہی ہیں پر جو بچی تصویر میں ہے اسکی بات نہیں کی پر تاثر یہ پڑا جیسے تصویر کی بات ہو رہی ہے۔ہا ہا ہا آخر آگئے نا جھانسے میں :ROFLMAO:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top