ناعمہ عزیز
لائبریرین
@شمشادلالہ کو مس کر رہی ہوں ۔۔ میں نے ان کو چاااااااااااااااااااااااااااااا کرنا تھا
ہاؤ سوئیٹ ۔ گڑیا ۔ جیتی رہو خود کو مس کرنا تو بڑی سعادت کی بات ہے ۔۔میں آپنے آپ کو مس کر رہی ہوں
چااااااا کرنا تھا۔@شمشادلالہ کو مس کر رہی ہوں ۔۔ میں نے ان کو چاااااااااااااااااااااااااااااا کرنا تھا
چااااااا کرنا تھا۔
یہ کیا ہوتا ہے؟
میں ہوں لالہ اور کس نے ہونا ہے ؟؟؟
ہی ہی ہی ہی بھیاااامجھے بھی بتایا جائے ۔۔۔ ۔ یہ کیا بلا ہے ؟؟
کونسی بھیا جو اپیا نے اوتار میں لگا رکھی ہے ؟
ہی ہی ہیہی ہی ہی ہی بھیاااا
ہم تو نہیں بتانے والے
ہی ہی ہی
یہ سردرد بہنیں لگتا ہے کسی سازش میں مصروف ہیں۔مجھے پتا ہے چاااااااااا کیا ہوتا ہے
ہی ہی ہی ہی
مجھے بھی کرنا ہے شمشاد بھیا
ہاں نہ وہی اور کونسی تصویر ہے بھلا۔کونسی بھیا جو اپیا نے اوتار میں لگا رکھی ہے ؟