فہیم
لائبریرین
تیمور کہتے ہیں کہ ان کو میری آواز ایسے زیادہ اچھی لگتی ہے کیونکہ میں زیادہ بولتی نہیں ہوں
ہی ہی ہی
تم کو چڑانے کے لیے بولتے ہونگے کہ تم جلدی سے اپنی آواز ٹھیک کرلو
اور پھر ان کے کانوں میں اپنی آواز اور باتوں کے رنگ بھر دو
تیمور کہتے ہیں کہ ان کو میری آواز ایسے زیادہ اچھی لگتی ہے کیونکہ میں زیادہ بولتی نہیں ہوں
ہی ہی ہی
شکریہ کیوں کیا جارہا ہے اور کس کا
اب مجھے بھوک لگ رہی ہےان دونوں کے نام سے ہیوہی جو ابھی سموسے اور پکوڑے کھلانے والی ہیں ان کا
اب مجھے بھوک لگ رہی ہےان دونوں کے نام سے ہی
تم کو چڑانے کے لیے بولتے ہونگے کہ تم جلدی سے اپنی آواز ٹھیک کرلو
اور پھر ان کے کانوں میں اپنی آواز اور باتوں کے رنگ بھر دو
یہ کیا بھائی میں صبح سے تو کچن میں تھی اب بھی مجھے کچن میں بہج رہے ہیںتو بس جلدی سے بنا لائیں۔
خود بھی کھائیں اور دوسروں کو بھی کھلائیں
یہ کیا بھائی میں صبح سے تو کچن میں تھی اب بھی مجھے کچن میں بہج رہے ہیں
آپ جا کر بازار سے لا کر کھلائیں نا
آپ بھی کھائیں نا بھائی میں ایکلی نہیں کھا سکتی کہی آپ نظر نا لگادئیں میرے پیٹ میںدرد ہو گاچلیں آپ کچن میں نہ جائیں ہم ہی جاکر بنا لاتے ہیں۔
بازار والے سموسے پکوڑے صحت کے لیے مفید نہیں ہوتے
یہ پکوڑوں والی پلیٹ تو میری ہو گئی، سموسے چکھنے کے لیے آٹھ دس دے دیں۔
یہ کیا آپ دونو ایک ایک لئے لیں گے تو میں کیا کھاؤںیہ مرچوں والے تو سارے مجھے دے دیں۔
ورنہ اگر میمی آگئی تو پھر یہ سارے اس نے ہڑپ کر جانے ہیں
یہ کیا آپ دونو ایک ایک لئے لیں گے تو میں کیا کھاؤں
اب تو آپ غائب ہیںمیم نون پھر سے غائب ہیں۔
اب کہاں پر ہیں یہ میں نے نہیں دیکھا ہے ان کوجہیانزیب محفل کو اولین ممبران میں سے ایک ہیں اور اولین اردو بلاگر بھی.