میرے والدین اور میری بہن اور میرے بھائیکون دیکھتے ہیں؟
جو بھی دیکھتے ہیں، ان کو بھی اردو محفل کا رکن بنا دو۔
اس میں ثابت کرنے کی کیا بات ہے بھائی آپ نے جو سمائیلی لگا ئی ہے اُس سے ثابت ہو گیا ہے بھائی کے آپ کو میرا کہنا اچھا نہیں لگا ہے ساید غصہ بھی آیا ہو سوری ی ی ی ی ی ی ی ی بھائی میں بھی نا خاموش نہیں رہے سکتی ہوں
وہ بھی نہیں بنے گی میں اُن کو اچھے سے جان تی ہوںمیرے خیال میں وہ تو اردو محفل کے رکن نہیں بنیں گے۔
تمہاری باجی سارا دن فارغ رہتی ہے، ان کو ہی اردو محفل کا رکن بنوا دو۔
سمائیلی سے بھائی آپ آپنے فیلنگس بتا سکتے ہیں جسےکسی بات پر غصہ میں آئے تو اور اگر کسی بات پر آپ کو تہاجب ہو تو اور آگر آپ کسی سے فون پر ہو تو کسی سے ڈارلگ رہا ہو تو آگر آپ خوش ہو تو وغیرہویسے اگر ہمیں برا لگا ہوتا۔
تو ہم کوئی اسمائیلی لگاتے ہی نہیں۔
کیوں کہ اسمائیلی ک مطلب ہی مسکراہٹ ہے
اور مسکراہٹ جب آجائے تو مطلب برا نہیں لگا
سمائیلی سے بھائی آپ آپنے فیلنگس بتا سکتے ہیں جسےکسی بات پر غصہ میں آئے تو اور اگر کسی بات پر آپ کو تہاجب ہو تو اور آگر آپ کسی سے فون پر ہو تو کسی سے ڈارلگ رہا ہو تو آگر آپ خوش ہو تو وغیرہ
فہیم بھیا گئے کام سے بس
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
اچھا آپ آج اتنے خوش ہیں کے آپ کو اتنا خوش دیکھ کر اچھا لگا
چلیں یہ لیں ہم اپنی فیلنگ بتا دیتے ہیں ابھی کی۔
ہی ہی ہی جی جی میں نے کب کچھ کہا بھیاگیا کیا مطلب میں تو ہوں ہی ابھی کام پر
اچھا آپ آج اتنے خوش ہیں کے آپ کو اتنا خوش دیکھ کر اچھا لگا
ہی ہی ہی جی جی میں نے کب کچھ کہا بھیا
تیمور کہتے ہیں کہ ان کو میری آواز ایسے زیادہ اچھی لگتی ہے کیونکہ میں زیادہ بولتی نہیں ہوںہاں تم نے کیا کہنا ہے۔
تم نے تو اپنی آواز آئسکریم کی نذر کررکھی ہے
شکریہ کیوں کیا جارہا ہے اور کس کاچلیں یہ اچھی بات کہ آپ کو کچھ اچھا تو لگا
ویسے شکریہ