ناعمہ عزیز
لائبریرین
پھر میں عائشہ سے پوچھوں گا۔ وہ جب بتانے لگتی ہے تو تم اسے مارنا شروع کر دیتی ہو۔
پوچھیں نا لالہ میں پھر اس کی ایسی تیسی کروں مزہ آئے
پھر میں عائشہ سے پوچھوں گا۔ وہ جب بتانے لگتی ہے تو تم اسے مارنا شروع کر دیتی ہو۔
لیکن اب میں تمہارے سامنے نہیں پوچھوں گا اور نہ ہی وہ تمہارے سامنے بتائے گی۔
کر لو، لیکن وہ بات تو بتاؤ کہ رونا کیوں آ رہا تھا؟
ہاں نا لالہ آج کے رونے کی وجہ دو دن کے بعد بتاؤں گادو دون کے بعد بتاؤ گی کہ آج رونا کیوں آ رہا تھا۔ یہ کیا منطق ہوئی بھلا؟
ہی ہی ہی ،ڈانٹ کھانے کو جی چاہ رہا ہو گا ناں۔
بھیا یہ پاگل ہو گئی ہے سچی میںعجیب ہی منطق ہے تمہاری، تمہارے سر درد نے تمہیں کہیں کا نہیں رہنے دینا۔
ہاہاہا بڑا شوق ہو رہا ہے تمہیں ڈانٹ کھانے کا خیریت ہے نہ ؟ہی ہی ہی ،
چاچو واقعی میں بہت دں ہوگئے ڈانٹ ہی نئی پڑی ،
ادی کی طرف سے!!
اوئی،لگتا ہے ڈانٹ کے بنا تمہارا کھانا ہضم نہیں ہوتا ۔۔
اوئے تو چپ کر لڑکیبھیا یہ پاگل ہو گئی ہے سچی میں
ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ،
چاچو واقعی میں بہت دں ہوگئے ڈانٹ ہی نئی پڑی ،
ادی کی طرف سے!!
اوئی،
نو نو اصل میں بات کچھ اور ے !
اوئے تو چپ کر لڑکی