شمشاد
لائبریرین
نٌپس کوئی، نھیں
یہ پاورس صرف میری بیسٹ کو ہوتے ہیں؎! ہی ہی ہی ہی
اس کو بھی اپنی بیسٹ ادی مان لو۔ یہ بھی بہت اچھی ہے۔
نٌپس کوئی، نھیں
یہ پاورس صرف میری بیسٹ کو ہوتے ہیں؎! ہی ہی ہی ہی
اینویئئئاس کو بھی اپنی بیسٹ ادی مان لو۔ یہ بھی بہت اچھی ہے۔
نھیں تو!!تمہاری کیا منگنی ہو گئی ہے جو بتاتے ہوئے شرما رہے ہو۔
اے لومنگنی بھی تو بچوں کی ہی ہوتی ہے، بڑوں کی تو شادی ہوتی ہے۔
کیوں چھوٹی بہن بھائی کو مس نہیں کر سکتی ہے کیا بھائیبٹیا رانی، خیریت تو؟ اور سعود بھیا کو مس کرنے کے لئے کیا شئے لازمی ہے؟
ابھی نہیں بتا سکتی بھیاکچھ کا کیا مطلب، کیا مس کر رہی ہو؟
اچھا میں مس ہوئی ہی نہیں تھی بھائی کچھ لیٹ ہو گئیاور میں تمہیں مس کر رہا تھا۔
ابھی نہیں بتا سکتی بھیا
دو دن بعد بتاؤں گی
بھیا ساری باتوں کا لنک ہے ناں آپس میںاب تم بھی پہلیاں بھجواؤ گی،
ادھر ناعمہ سے ایک بات پوچھی تو اس نے بھی دو دن بعد بتانے کو کہا ہے۔
اچھا میں مس ہوئی ہی نہیں تھی بھائی کچھ لیٹ ہو گئی
بھیا ساری باتوں کا لنک ہے ناں آپس میں
میں نہیں بھیا، ناعمہ چالاکو ماسی ہے۔۔ وہ خود ساری اسٹوری سنائے گی آپ کوماننا پڑے گا کہ تم سب بہت چالاک ہو گئی ہو۔
میں بہن کے ساتھ سیسٹم پر کچھ کر رہی تھیلیکن تاخیر کیوں ہوئی تھی، یہ بھی تو بتاؤ۔
آف کورس میں نے بھیا۔۔ پکی چالاکو ہے وہلیکن یہ خطاب تو تمہیں ملا ہوا ہے، اسے کس نے دیا؟