شمشاد
لائبریرین
بھیا یہ پاگل ہو گئی ہے سچی میں
ہی ہی ہی
لو جی تمہیں اب معلوم ہوا ہے، مجھے تو پہلے سے علم ہے۔
بھیا یہ پاگل ہو گئی ہے سچی میں
ہی ہی ہی
آجکل تم دہشت گردی پر کیوں اترئی ہوئی ہو؟
لو جی تمہیں اب معلوم ہوا ہے، مجھے تو پہلے سے علم ہے۔
میں اپنے گھر کے نیٹ کو مس کررہا ہوں
پتہ نہیں آج بھی چلے کے نہیں۔
تھینکسآل دی بیسٹ
تھینکس
انسان کتنا عجیب فیل کرتا ہے نہ جب اس کو کسی پر ڈیپنڈ کرنا پڑے
اگر میرے اپنے ہاتھ میں ہوتا یہ تو پھر ایسا نہ ہوتا
لیکن جتنا ہاتھ میں ہو۔ہر چیز اپنے ہاتھ میں نہیں ہو سکتی نا
لیکن جتنا ہاتھ میں ہو۔
اتنا تو انسان کرسکتا ہے نہ۔
اگر وہ بھی نہ کرے تو پھر غلط بات ہے نہ
جیسے میں کم از کم نیٹ والے کو جاکر تنگ تو کرسکتا تھا
بالکل ٹھیکاور تسی دسو۔
کیسی ہو
آپ کا کل کا دن کیسا گزرا
بالکل ٹھیک
روز ہی دن اچھا گزر جاتا ہے
ماشاءاللہ
اچھی با ت ہے
یعنی وہی بات
لائف گوز آن
اور کیا چلنگ آج کل
کوئی نئی تازی
تو کوئی باسی پرانی ہی سنا دینی تھیکوئی بھی نہیں ایز آل ویز
تو کوئی باسی پرانی ہی سنا دینی تھی
تو پھر وہ کون تھا۔وہ میں یاد نہیں رکھتی نا
نٌپس کوئی، نھیںمیں ڈانٹ دیتی ہوں میں بھی تو ادی ہوں نا
چاچو ،اور وہ بات کیا ہے، یہ بھی تو بتاؤ۔
ہائیں پہلے کب سے لالہ ؟؟؟
چاچو ،
ٹائم آنے پر انشااللہ!