شمشاد
لائبریرین
پھر کامیابی ہوئی کہ مزید بگاڑ دیا۔میں بہن کے ساتھ سیسٹم پر کچھ کر رہی تھی
ایک بات تو بتاؤ آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہیں، مزید یہ کہ تمہاری مادری زبان کون سی ہے، اسکول میں تعلیم کون سی زبان میں حاصل کی؟
پھر کامیابی ہوئی کہ مزید بگاڑ دیا۔میں بہن کے ساتھ سیسٹم پر کچھ کر رہی تھی
آف کورس میں نے بھیا۔۔ پکی چالاکو ہے وہ
آپ کو تھوڑی بھیا۔۔ وہ تو بس ناعمہ کو دیا ہےتم سے تو پھر بچ کے رہنا پڑے گا، نجانے کس وقت کس کو کس خطاب سے نواز دو۔
میں وہ بھی کچھ کام کر نے بیٹھ جاؤں وہ بھی کمپوٹر پر بگاڑ ہی نہیں سکھ تی ہوں کامیابی ہی ہو گیپھر کامیابی ہوئی کہ مزید بگاڑ دیا۔
ایک بات تو بتاؤ آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہیں، مزید یہ کہ تمہاری مادری زبان کون سی ہے، اسکول میں تعلیم کون سی زبان میں حاصل کی؟
میں وہ بھی کچھ کام کر نے بیٹھ جاؤں وہ بھی کمپوٹر پر بگاڑ ہی نہیں سکھ تی ہوں کامیابی ہی ہو گی
بھائی میں مسمان ہو نا بھائی تو گھر میں تو اردو ہی بولی جا تی ہے نا بھائی
بھیا وہ سچی میں اس کو ڈیزرو کرتی ہے ناں
وہ تو بہت معصوم اور کیوٹ ہے بھیاوہ اکیلی ہی کیوں deserve کرتی ہے؟ ایک اس کی چھوٹی بہن بھی تو ہے۔
پگلی، آپ بالکل مس کرتی ہیں۔۔۔ جب جی کرے بلا سبب مس کر سکتی ہیں۔کیوں چھوٹی بہن بھائی کو مس نہیں کر سکتی ہے کیا بھائی
ایسی کا مطلب سیسسچی تبسم میری اردو بھی کچھ ایسی ہی ہوتی تھی پہلے
جب سے تم پاگل ہوئی ہو تب سے۔
تو پو چھا کیوں مس کیاپگلی، آپ بالکل مس کرتی ہیں۔۔۔ جب جی کرے بلا سبب مس کر سکتی ہیں۔
تاکہ بھیا کی دلاری بہن یوں ہی ڈھیر سارا مسکرا سکیں۔تو پو چھا کیوں مس کیا
میں نہیں بھیا، ناعمہ چالاکو ماسی ہے۔۔ وہ خود ساری اسٹوری سنائے گی آپ کو
آف کورس میں نے بھیا۔۔ پکی چالاکو ہے وہ
لیکن یہ خطاب تو تمہیں ملا ہوا ہے، اسے کس نے دیا؟
لالہ میں چالاکو ماسی ہوں ، یہ بھبھے کٹنی ہے ۔
تم کو اجازت ہے جو بولولو میں نے کوئی غلط تھوڑی بولا ہے
ایسی کا مطلب سیس