شمشاد
لائبریرین
مجھے پاگل ہوئے تھوڑے دن ہی ہوئے ہیں لالہ ، کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاؤں گا ، فکر نہیں کرنے کا
تھوڑے دن، مجھے تو لگتا ہے تم سدا کی پاگل ہو۔
مجھے پاگل ہوئے تھوڑے دن ہی ہوئے ہیں لالہ ، کچھ دنوں میں ٹھیک ہو جاؤں گا ، فکر نہیں کرنے کا
اچھا ۔اس کا مطلب ہے جب وہ اردو محفل میں آئی تھی تو اردو میں لکھتے ہوئے تمہارے جیسی ہی غلطیاں کرتی تھی۔
ہاں ناں جیسے شمشاد بھیا نے بتایا تمہیں۔۔ میں بھی بہت غلطیاں کرتی تھی ٹائپنگ میں۔۔ اب ٹھیک ہو گیا سب۔۔ تم بھی ناں لائبریری کے لیے کچھ وقت نکال کر ٹائپنگ کرو تو تمہاری اردو بھی بہت اچھی ہو جائے گیایسی کا مطلب سیس
تھوڑے دن، مجھے تو لگتا ہے تم سدا کی پاگل ہو۔
پاگل یہی تو کرتے ہیں، نہ ان کے ہنسے کا پتہ ہوتا ہے نہ ان کے رونے کا۔لالہ میں نے رونے لگ جانا ہے ، پہلے ہی مجھے رونا آ رہا ہے ۔
پاگل یہی تو کرتے ہیں، نہ ان کے ہنسے کا پتہ ہوتا ہے نہ ان کے رونے کا۔
یہ تمہیں آج بات بات پر رونا کیوں آ رہا ہے؟
لالہ آپ سے روٹھا ہوں میںچلو بھئی @تراب میاں اب ناعمہ کو آئسکریم کھلاؤ کیونکہ تمہیں مزہ آیا ہے۔
گائیز بہت خوب،
بہت مزا آیا آپ کی پریویس پوسٹس پرھ کر ،
لگے رہو منا بھائی!!
ممم شور وائے نوٹ!
یہ لو اپیا ایش کرو!
ہی ہی ہی
کبھی مجھے بھی مس کر لیا کرو عائش کی بچی دال دال کچیمیں پھر سے تعبیر اپیا کو مس کررہی ہوں۔
کوئی نھیں،
ابھی تو اتنی ہی ے !،
باقی تھوڑی میری بیسٹ ادی کے لیے رکھی ہوئی ے!
وہ آپ کو دی تو پھر میری خیر نھیں!،
آج گزارا کر لو ٹومارو!
انشااللہ ! اوکےٖ!