کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن (یہ غلط مصرعہ ہے)
اس کا مطلب یہ ہوا کہ دل پھر سے وہی فرصت کے رات دن ڈھونڈ رہا ہے، ایسے رات دن جو کہیں ماضی میں میسر تھے۔

دل ڈھوندتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن (یہ صحیح مصرعہ ہے)
اس کا مطلب یہ ہے کہ دل پھر سے وہی فرصت ڈھونڈ رہا (نہ کے رات دن)، اب فرصت میسر ہو تو رات دن محبوب کے تصور میں بیٹھے رہیں۔
 
ناعمہ عزیز

تشریح تو مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی :tongue:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top