کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 12

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج دفتر سے چھٹی تھی، تو پہلے تو رج کے نیند پوری کی، اس کے بعد ڈرائیور ڈیوٹی پر گیا، اور ابھی تھوڑی دیر پہلے واپسی ہوئی ہے۔ لیکن وہ بھی صرف آدھ گھنٹے کی چھٹی ملی ہے۔ اس کے بعد پھر جانا ہے۔
 

مغزل

محفلین
میں ۔۔۔۔ اپنی مسز ( ( بیگم یعنی بے غم ) ) کو مس کررہا ہوں ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔۔:blushing:
سرجھاڑ دفتری کاموں میں مشغول ہے ،۔ اتنااا سارااا کام اٹھا کر گھر لے آئی ہے ۔۔۔۔۔
animated-smileys-office-02.gif
animated-smileys-office-06.gif

ابھی تک چائے بھی نہیں پی ۔۔ ۔۔ :coffeecup: :clock: :coffee1:
اچھا جی میں گیا ۔۔چائے بنانے ۔۔
smileys-cooking-136990.gif
smileys-cook-708099.gif
 

غ۔ن۔غ

محفلین
میں ۔۔۔ ۔ اپنی مسز ( ( بیگم یعنی بے غم ) ) کو مس کررہا ہوں ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔:blushing:
سرجھاڑ دفتری کاموں میں مشغول ہے ،۔ اتنااا سارااا کام اٹھا کر گھر لے آئی ہے ۔۔۔ ۔۔
animated-smileys-office-02.gif
animated-smileys-office-06.gif

ابھی تک چائے بھی نہیں پی ۔۔ ۔۔ :coffeecup: :clock: :coffee1:
اچھا جی میں گیا ۔۔چائے بنانے ۔۔
smileys-cooking-136990.gif
smileys-cook-708099.gif

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔ ۔:heehee: پاگل:happy::blushing::rose: (غم راسرہ شتہ بے غمہ نہ یمہ ۔ ۔ سوک وائی چہ ستا پہ طمع نہ یمہ)
 

ذوالقرنین

لائبریرین
یہ دولت بھی لے لو
یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چین لو مجھ سے میری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو "بچپن" کا ساون
وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی
 

ذوالقرنین

لائبریرین
پر مجھے میرا بچپن بہت یاد آتا ہے شمشاد بھائی! کاش میرے پاس ٹائم مشین ہوتا تاکہ میں اپنے بچپن میں لوٹ جاتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بچپن سب کو ہی یاد آتا ہے اور جس سے بھی پوچھیں وہ اپنے بچپن میں جانا چاہتا ہے، لیکن وائے حسرتا
 

ذوالقرنین

لائبریرین
حسرت نا تمام!!!!
آج جب اپنی پرانی چیزوں کو ایک کتاب کی وجہ سے کھنگال رہا تھا تو اپنے بچپن کے چند کھلونوں پر نظر پڑی۔ تب سے بچپن کی یادوں میں کھویا ہوا ہوں۔ رہ رہ کر یاد آ رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top