زونی
محفلین
کچھ خدا کا خوف کرو بی بی، رمضان میں ایسے شعر پڑھ رہی ہو۔ گناہ ملے گا۔ توبہ کرو کانوں کو ہاتھ لگا کے اپنے۔
ہائے اللہ میں نے کیا کہہ دیا جو کانوں کو ہاتھ لگاؤں اب ،،،،،،،
کچھ خدا کا خوف کرو بی بی، رمضان میں ایسے شعر پڑھ رہی ہو۔ گناہ ملے گا۔ توبہ کرو کانوں کو ہاتھ لگا کے اپنے۔
بوچھی ، ماوراء ، فرحت ، حجاب ، سارہ ، فرزانہ ، زھراء
ویسے اندر کی بات بتاتا ھوں دو باتیں ھو سکتیں ھے یا تو انکا لکھای کا مواد ختم ھو گیا ھے یا وہ ناراض ھیں نیٹ کا مسئلہ لگتا ھے ختم ھو گیا ھے اکثر گھر ھی بات ھوتی ھے میری پر وہ محفل میں سنجیدہ نھیں لگتے یہ ھیں اندر کی باتیں ۔ قیصرانی جی ناراض نھیں ھونا سچ بولنا کوی جرم تو نھیں جو مجھے سچ لگا میں نے بول دیا