میں تو امین کو مِس کررہا ہوں۔ ایک تو عرصہ بعد اتنی مشکل سے سعود بھائی نے انہیں محفل کی راہ دکھائی تھی، اب پھر نجانے کہاں غائب ہوگئے؟ مجھے تو مغل بھیا پر شک جارہا ہے۔ جب سے انہوں نے امین سے ملاقات کی ہے، انہیں محفل پر نہیں دیکھا گیا۔ مغل اعظم! حاضر ہو۔