کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لیکن پھلیاں چپھا کر رکھئیے گا، ایسا نہ ہو وہ پکا کر کھا جائیں اور آپ ڈھونڈھتے رہ جائیں۔
 

طالوت

محفلین
مونگ پھلیاں تو موصوف نے ایک ڈونگے میں رکھی ہیں ، ان سے کام چلا لوں گا ، اور پکانے والی مبرد لاتے ہیں ۔۔
وسلام
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ پھلیوں کا نام کون لے رہا ہے ؟ پھلیوں کا نام لینے پر پابندی لگائی جائے ، کل پھلیاں ہی کھائی تھیں :(

 

زینب

محفلین
اچھاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی کہوں تیلے بھائی آج اتے ہی مجھ پے دھاوا کیوں‌بول رہے ہیں
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھایئون‌کا ویسے ہی بہنوں بے چاریوں پے رعب ہوتا ہے اس کشٹ کی کیا ضرورت تھی اپ کو پا جی
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں صرف اور صرف عید پر چھٹی ہوتی ہے اور پورے سال میں ایک چھٹی 23 ستمبر کی کہ ان کا قومی دن ہے۔ اور یہ بھی تب سے شروع ہوئی ہے جب سے موجودہ بادشاہ برسراقتدار آیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل، سب سے زیادہ غریب غربا چھٹیوں کے معاملے میں۔
پاکستان میں تو اتنی چھٹیاں ہوتی ہیں جتنے دن لوگ دفتروں میں کام نہیں کرتے۔
 
ہمارے ادھر تو ہر ماہ میں چھٹیاں اور اگر وہ جمعرات یا منگل کو ہوں تو برج بنتا ہے کہ میاں ایک اور چھٹی کر کے ویک اینڈ کو طویل کرلو مثلا دو جون کو یوم جمہوریت ہے اور منگل بھی پس ہفتہ اتوار پیر منگل، عوام چار دن چھٹیاں کرگئی
 

ملائکہ

محفلین
بالکل بالکل، سب سے زیادہ غریب غربا چھٹیوں کے معاملے میں۔
پاکستان میں تو اتنی چھٹیاں ہوتی ہیں جتنے دن لوگ دفتروں میں کام نہیں کرتے۔

چچا اور بھیتجی کے ایک ہی مسائل ہمیں تو چھٹی نہ ہونے کا اتنا یقین تھا کہ پوچھا بھی نہیں اور ہوئی بھی نہیں:praying::praying::(:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top