افتخار راجہ
محفلین
ویسے کل عید میلاالنبی اتوار کو ہے اور ادھر چھٹی ہے پکی، بلکہ میلاد کانفرنس بھی ہے۔ مگر بڑا دکھ ہوتا ہے کہ اس میں صرف اور صرف پاکیستانی بھی ہوتے ہیں۔
اب تو موصوف نے پڑھ لیا ہے ، پر کوئی گل نییں جٹی دا ویر توڑ نبھوانا ہن میری ذمہ داری اے
وسلام
زینب کوئی جملہ تو ٹھیک سے لکھ دیا کرو
جس دھاگے پر دیکھو سب کچھ غلط سلط لکھا ہے
آپ ان مشوروں پے عمل کرنے کا عہد کریں 101 مشورے ملیں گے
یہاں صرف اور صرف عید پر چھٹی ہوتی ہے اور پورے سال میں ایک چھٹی 23 ستمبر کی کہ ان کا قومی دن ہے۔ اور یہ بھی تب سے شروع ہوئی ہے جب سے موجودہ بادشاہ برسراقتدار آیا ہے۔
ویسے کل عید میلاالنبی اتوار کو ہے اور ادھر چھٹی ہے پکی، بلکہ میلاد کانفرنس بھی ہے۔ مگر بڑا دکھ ہوتا ہے کہ اس میں صرف اور صرف پاکیستانی بھی ہوتے ہیں۔
ذمہ داریاں اٹھانے والے تو دیکھیں جنھوں نے کبھی گندم کی بوری نہیںاٹھائ وہ زمہ داریاں اٹھا رہے ہیں اچھا لطیفہ ہے
اس کی بھی ایک وجہ ہے تیلے صاحب تاکہ دور سے دیکھنے والے کو بھی پتہ لگ جائے کہ زینب نے کوئ تحریر لکنے کی ناکام کوشش کی ہے
زینب آپ کی حالت دیکھ کر مجھے اندازہ ہو چکا ہے مشوروں پر عمل کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے اسی لیئے تو آپ ہر پوسٹپر کچھ نہ کچھ غلط لکھ ہی آتی ہیں یہ سب کو دیکھتے ہوئے میرے پاس جو ناقص علم میں اسی سے ہی کام چلا لوں گا !
ماسلام
شمشاد بھائ ہماری کمپنی نے تو پچھلے سال وہ بھی نہیں دی تھی
صرف گندم کی بوری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سے تو دوستی کا بےضرر سا بوجھ نا اٹھایا گیا
ارےےےےےےےےےے اپ بھی مخالفونمین شامل ہونا چاہتے ہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔
لے دس۔۔میرے مشورونپے عمل کے لیے کس نے کہا تھا وہ تو جس نے آفر کی تھی اس کی بات کی تھی میں نے ۔۔۔۔ویسے میں نے کب کہاں کس دھاگے پے غلط لکھا روشنی ڈالو
بہت اچھا کرتی ہے
ہاہاہاہاہ چلو دھمکی کی ضرورت نہین پڑی ایسے ہی کام ہو گیا
میں نے تو پہلے ہی کہا ہے میرے آگے بہتر دشمن ہیں آگے ایک کو دہمکی لگی وہ بیچارہ کا تا آتہ پتہ بھی نہیں اگر مجھے لگ گئ تو میرا کیا ہو گا یہ تو ؟