ویسے یہ کم علمی ہے کسان کے پتر کو کہنا کہ وہ گندم کی بوری نہیں اٹھا سکتا ، حالانکہ یہاں آنے سے پہلے آخری گندم کی فصل اپنے ہاتھوں سے کاٹ کر آیا ہوں ۔۔ اور اسے سے پچھلی فصل میں بوری بھی اٹھائی تھی مگر وہ ذرا کم وزن کی تھی ، یہی کوئی 45/50 کلو گرام ۔۔۔ذمہ داریاں اٹھانے والے تو دیکھیں جنھوں نے کبھی گندم کی بوری نہیںاٹھائ وہ زمہ داریاں اٹھا رہے ہیں اچھا لطیفہ ہے
صرف گندم کی بوری ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سے تو دوستی کا بےضرر سا بوجھ نا اٹھایا گیا
اچھا ہے ، فراغت عزاب ہے شہزادے ۔۔۔۔۔ہم غریبوں کی تو کوئی چھٹی ہے ہی نہیں
طالوت: :surprise: :surprise: :surprise: :surprise: :surprise: سارے زمانے نے ہماری شکایتیں کیں جب گزر گئے ہم سلسلہ حیات سے وسلام[/quote نے کہا:ہم نے سیکھا ہی نہین شکوے شکایت کرنا
ہم تو داغوں کو بھی سینے میں سجا لیتے ہیں
لنک ۔۔۔۔۔ ادھا دیا تھا آپ نے سیدہمیں شمشاد بھائی کو مس کر رہی ہوں ، ایک لنک دیا تھا شمشاد بھائی کو لے رکھ لیا اپنے پاس واپس ہی نہیں کر رہے
کیا ہو اگر آج چائے کی پتی ختم ہو جائے اور دکانیں بھی نہ کھلیں ؟میں اس وقت چائے کو مس کررہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لنک ۔۔۔۔۔ ادھا دیا تھا آپ نے سیدہ
کیا ہو اگر آج چائے کی پتی ختم ہو جائے اور دکانیں بھی نہ کھلیں ؟
وسلام
دراصل مجھے عربی نہیں سمجھ میں آ رہی تھی تو شمشاد بھائی سے مدد کے لیے کہا تھا ۔
فاطمہ ، یہ لیں چائے آخری مگ میں کافی بھی بنا دی ہے آپ کے لیے