ویسے آج زینب کہاں ہیں
اہم اہم یہ تو شیطان کے لیے کہتے ہیں نا۔ ارے ہاں شیطان تو مذکر ہے نا یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔
ہاہا۔۔۔ اسے تو کبھی چین ملتا ہی نہیں ہے۔۔۔ جبھی تو دوسروں کا چین اجاڑے رکھتی ہے۔۔۔۔ ششششش۔۔۔۔ مجھے ابھی خلاف توقع نظر آرہی ہیں موصوفہ اور میں نے اب ان کے خلاف بات نہیں کرنی ہے۔۔۔ :lll:ایک دن تو آرام سے گزرنے دیں۔ چین تو ویسے اُسے بھی نہ ہو گا۔
ماشاء اللہ آپ کافی سمجھدار ہیں۔۔۔اہم اہم یہ تو شیطان کے لیے کہتے ہیں نا۔
:fun:میری ایک عادت سے تو احباب بخوبی واقف ہیں کہ میں محاورے کسٹمائز کرنے پر اتھارٹی ہوں۔ جس دن ضرورت محسوس ہوئی اس دن جنس تانیث کے لئے اس محاورے میں شیطان کی خالہ استعمال کر لونگا۔
ہاہاہا سوچ لو بھر آپ کا کیا رشتہ ہوگا کہ آپ میرے چھوٹے بھائی ہو
ماشاء اللہ آپ کافی سمجھدار ہیں۔۔۔
:fun: