کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
عظمی چیز ہی ایسی ہے ۔۔۔۔۔۔ عدالت بھی مونث اور وزارت بھی مونث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے عظمی کی جگہ زینب کا نام نہ رکھ دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


راکھ لیں جب "زرداری"بھٹو " بن رہے ہیں تو اپ بھی نام بدل کے اپنی مرضی کا رکھ لیں :grin:
 

زینب

محفلین
میں اسی کو مِس کررہا ہوں جس کی آج چھٹی ہے۔ ;)

ایک دن تو آرام سے گزرنے دیں۔ چین تو ویسے اُسے بھی نہ ہو گا۔

زینب ائی گی تو عالیہ کا پوچھیں گے

ویسے آج زینب کہاں ہیں:confused:

ارے واہ میں یہاں‌اتنی"مشہور"ہوں مجھے پتا ہی‌نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin:

یونس صاحب پہلے اپ عظمٰی کا تو بتایئں نا عالیہ کے بارے میں‌پوچھ گچھ بعد میں‌ہو گی
 

تیشہ

محفلین
th93.gif


بوچھی۔۔۔ خیریت سے جائیں اور خیریت سے واپس ائیں۔ فی امان اللہ


سعود۔۔۔مذاق کیا ہا ناراض ہو گئے :confused:




ایک کہہ رہی ہیں آپ ، خیریت سے جائیں اور خیریت سے واپس آئیں ، اوپر سے ڈنڈے بھی برسا رہی ہیں :confused:
:lol: یہاں سے خیریت سے نکلی تو خیریت سے لوٹوں گی ۔
چلتی ہوں ، ۔۔۔ ٹیک کئیر ،
بائے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
نوید ملک بہت دیر سے غیر حاضر ہیں۔ کسی کو ان کی کوئی خبر ہو تو یہاں بتا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محسن حجازی صاحب کہاں ہیں؟

لگتا ہے جب تک جیا راؤ کی نئی غزل نہیں آئے گی، یہ بھی نہیں آئیں گے۔
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ میں یہاں‌اتنی"مشہور"ہوں مجھے پتا ہی‌نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin:

تبھی تو اشتہار لگوا دیا کہ آپ کو پتہ لگے۔ :) ویسے تھیں کہاں :confused:


ناراض ہوں میرے دشمن (حالانکہ محاورہ یوں مستعمل نہیں ہے) :grin:

پوسٹ میں اتنی سارے ہنستے مسکراتے emoticons کے باوجود آپ کو لگتا ہے کہ میں خفا ہوگیا۔ :)


وہ کیا ہے نا کہ کبھی کبھی مسکراہٹ طنزیہ بھی تو ہوتی ہے نا :grin:


ایک کہہ رہی ہیں آپ ، خیریت سے جائیں اور خیریت سے واپس آئیں ، اوپر سے ڈنڈے بھی برسا رہی ہیں :confused:
:lol: یہاں سے خیریت سے نکلی تو خیریت سے لوٹوں گی ۔
چلتی ہوں ، ۔۔۔ ٹیک کئیر ،
بائے ۔

:grin: :grin: :grin: اف میری ہنسی نہین رک رہی۔ وہ ڈنڈے اپ کے لیے تھوڑی نا تھے۔ جلدی سے واپس ائیں
یو ٹو ٹیک کیئر :)


ناراض ہوں میرے دشمن (حالانکہ محاورہ یوں مستعمل نہیں ہے) :grin:


پوسٹ میں اتنی سارے ہنستے مسکراتے emoticons کے باوجود آپ کو لگتا ہے کہ میں خفا ہوگیا۔ :)
 

تیشہ

محفلین
تبھی تو اشتہار لگوا دیا کہ آپ کو پتہ لگے۔ :) ویسے تھیں کہاں :confused:





وہ کیا ہے نا کہ کبھی کبھی مسکراہٹ طنزیہ بھی تو ہوتی ہے نا :grin:




:grin: :grin: :grin: اف میری ہنسی نہین رک رہی۔ وہ ڈنڈے اپ کے لیے تھوڑی نا تھے۔ جلدی سے واپس ائیں
یو ٹو ٹیک کیئر :)

hi, tabeer, kasi hain , meinmazayy mein hon, mazay kar rehi hon,morning mein ik sis k hoti hon, afternon doseri k ghar aur raat ko taesri k ghar, :cool: app sunyan,
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے اپنا والا کلیدی تختہ زیر استعمال نہیں ہے، اسی لیے رومن اردو لکھی جا رہی ہے۔ :mad:
 
سارہ اپیا نے آج دن میں میرے چھو منتر کے ایک پوسٹ پر شکریہ کہا ہے۔ اس لئے انہیں غائب تصور نہیں کیا جانا چاہئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارا الگ ہیں اور سارہ الگ۔

سارا کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں اور سارہ تو آج آئی ہوئی تھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top