کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

damsel

معطل
مشکلین اتنی پڑیں مجھ پہ کہ اسان ہوگئیں
میں نے سب کو(اپنے گھر والوں کو) اتنا مس کیا کہ اب میں کسی کو بھی مس نہیں کر رہی۔ ۔ ۔۔ ۔میرا خیال ہے میں روبوٹ بننے کے مراحل سے گزر رہی ہوں
 

سکون

محفلین
مشکلین اتنی پڑیں مجھ پہ کہ اسان ہوگئیں
میں نے سب کو(اپنے گھر والوں کو) اتنا مس کیا کہ اب میں کسی کو بھی مس نہیں کر رہی۔ ۔ ۔۔ ۔میرا خیال ہے میں روبوٹ بننے کے مراحل سے گزر رہی ہوں

نہیں جناب ہم آپ سے یہ سول نہیں پوچھتے کہ آپ کس کو مس کر رہی ہیں لیکن خدا کے لئے روبوٹ مت بنیے گا :grin::grin:ورنہ گھروالا سارا کام آپ سے کروائیں گے ۔۔:grin::grin:
 
مشکلین اتنی پڑیں مجھ پہ کہ اسان ہوگئیں
میں نے سب کو(اپنے گھر والوں کو) اتنا مس کیا کہ اب میں کسی کو بھی مس نہیں کر رہی۔ ۔ ۔۔ ۔میرا خیال ہے میں روبوٹ بننے کے مراحل سے گزر رہی ہوں

ارے بھئی ایسے نہیں سوچتے ۔۔۔۔ جمود سے باھر نکلیں ۔۔۔۔ خوش رہیں ۔۔۔۔ یادیں اپکے اس پاس ہی رہتی ہیں ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو جہاں بھی جایا کریں اپنا گھر والا کمپیوٹر ساتھ ہی لے جایا کریں۔ کیا خیال ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی تو آج اپنے بھائی کی شادی میں مصروف ہوں گے اور چاند بابو بھی انہی کے ساتھ ہوں گے۔ اسی لیے کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں۔

پپو بھائی آپ کو اپنے بھائی کی شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔
کھانا کھاتے وقت اپنا رخ محفل کی طرف کر لیجئے گا۔
 

damsel

معطل
مطلب اٹھارہ تاریخ کو ہم نوک جھونک سے محتاط رہیں ۔۔۔۔ اگر اپ پاکستان ارہی ہیں تو ؟
نہین نہیں آپ بلکل بھی پریشان نہ ہو پاکستان جاکر میں کم سے کم 1 ہفتے تک نیٹ کے قریب بھی نہین جاوں گی۔اور اپ تو بالکل بھی پریشان نہ ہو آخر کو آپ ہمارے پڑوسی ہیں :)
 

حسن علوی

محفلین
سارا کے متعلق واقعی تشویش ھے، لگتا ھے وارنٹ جاری کرنے پڑیں گے:rolleyes:

اور میرے کانوں کے سائز کے بارے میں آپ کو کہاں سے پتہ چلا شمشاد بھائی؟:eek::confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top