کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
اللہ کے بندے۔۔۔۔ویسے کمال ہے وقت پڑنے پے آپ نے ہمیں‌پہچاننے سے انکار کر دیا یونس صاحب حا لنکہ آپ کو تو بڑے دعوے تھے:ُ:ُ:ُ
 
اللہ کے بندے۔۔۔۔ویسے کمال ہے وقت پڑنے پے آپ نے ہمیں‌پہچاننے سے انکار کر دیا یونس صاحب حا لنکہ آپ کو تو بڑے دعوے تھے:ُ:ُ:ُ

اپ نے شریفوں کو پہچاننے سے انکار کر دیا تو کچھ نہیں حالانکہ وہ دونوں اتنے بڑے مارجن سے جیت کر ائے ہیں
 

زینب

محفلین
یہاں اپ کی جان پہچان کا زکر ہو رہا تھا آپ شریفوں کو کہاں سے پکڑ لائے بیچ میں
 

تیشہ

محفلین
تو جہاں بھی جایا کریں اپنا گھر والا کمپیوٹر ساتھ ہی لے جایا کریں۔ کیا خیال ہے؟




میرے پاس لیپ ٹاپ نہیں ہے جناب ، میرا پی سی ہوتا ہے ۔ اب پی سی کو اکھیڑ اکھاڑ مجھ سے ساتھ ساتھ لئے نہیں جانے ہوتا :confused: اقراہ کا اپنا لیپ ٹاپ ہے اس نے کچھ وقت ہوا اپنا خریدہ ہے ۔ وہ ہر جگہ آتے جاتے لے کرساتھ جاتی ہے کہ ان کو اپنے کالج ، یونی کے کام کرنے ہوتے ھیں ، اور ویسے بھی میں نے جہاں جس بہن کے گھر جانا ہوتا ہے انکے سب کے آل ریڈی موجود ہوتے ہیں ، تو وہی سے جھانک تانک میں کرلیتی ہوں ،
اتنی ضرورت بھی نہیں ہوتی کہ ساتھ ساتھ لئے جاؤں ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
تو اتنی بچت کیوں کرتی ہیں، تھوڑے سے پیسے خرچ کر کے اپنا لیپ ٹاپ لےلیں۔ اور ہاں وہ آپ کی سہیلی کہاں ہے؟ اب تو کئی مہینے ہو گئے ان کو آئے ہوئے۔ آپ کی بھی ان سے بات وات ہوتی ہے کہ نہیں؟
 

تیشہ

محفلین
تو اتنی بچت کیوں کرتی ہیں، تھوڑے سے پیسے خرچ کر کے اپنا لیپ ٹاپ لےلیں۔ اور ہاں وہ آپ کی سہیلی کہاں ہے؟ اب تو کئی مہینے ہو گئے ان کو آئے ہوئے۔ آپ کی بھی ان سے بات وات ہوتی ہے کہ نہیں؟



آپ لے دیں مجھے لیپ ٹاپ ،،۔

فرزانہ بلکل خیریت سے ہیں فیس بُک پر رابطہ ہے ۔ اور ابھی کل شام بھابھی سے پہلے میری بات فرزانہ سے ہوئی ہے فون پر ، تھوڑا بزی ہیں مگر خیریت سے ہیں ،
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں، میں تو خود کسی سے لینے کے چکر میں ہوں، چلیں ٹھیک ہے اگر کامیاب ہو گیا تو اُسے کہوں گا دو لینے ہیں۔
 

damsel

معطل
یہ لیں، میں تو خود کسی سے لینے کے چکر میں ہوں، چلیں ٹھیک ہے اگر کامیاب ہو گیا تو اُسے کہوں گا دو لینے ہیں۔


مجھے اسی جواب کا یقین تھا:grin: بھائی آپ جو دیار غیر میں سعودی بھائیوں کے ساتھ رات دن مشقت کرتے ہیں تو وہ دعاوں کے علاوہ کچھ مشاہرہ تو دیتے ہوں گے اس سے آپ کیا ہیروں کی کان خریدیں گے؟؟؟؟:confused:
 
اللہ کے بندے۔۔۔۔ویسے کمال ہے وقت پڑنے پے آپ نے ہمیں‌پہچاننے سے انکار کر دیا یونس صاحب حا لنکہ آپ کو تو بڑے دعوے تھے:ُ:ُ:ُ

ارے بھئی یہ مشہور ڈائیلاگ تھا ایک ٹی وی ڈرامے کا۔۔۔۔ اور وہ بھی پاکستانی ڈرامہ ۔۔ قسم سے شاہکار چیز تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top