انہین اپ سے ہی بہت شکوے ہیں ویسے
تفسیر بھائی کو مس کر رہا ہوں۔
بہنوں کے دھاگے پر بھائیوں کا کیا کام؟ بہنیں جانیں اور وہ جانیں۔
بہنوں کے دھاگے پر بھائیوں کا کیا کام؟ بہنیں جانیں اور وہ جانیں۔
اسی لئے تھرما میٹر منہ میں لگا کر بیٹھے ہیں۔۔۔۔
ویسے یہ مذاق نہیں ہے ۔۔۔۔ ہمارا بخار آج ہم سے کھیل رہا ہے ۔۔۔۔ لگتا ہے آخری ہے
شمشاد بھائی ا اپ کچھ اکھڑے اکھڑے کیوں لگ رہے ہیں
کسی نے اُکھیڑ کے رکھ دیا ہوگا انہیں بھی اسلیے اکھڑے اکھڑے سے ہیں ۔
مطلب پکا پکا آخری اسے بعد سب کھ ختم شد ؟