تفسیر بھائی کو شکوے اور مجھ سے؟ یہ ہو ہی نہیں سکتا۔
آپ کے اندازے خاصے پختہ ہیں بی بی
اچھی بات ہے کہ مجھے کوئی مس نہیں کر رہا۔
انشااللہ کہیں ساتھ میں
آپ ہم سے ناراض ہیں کیا ؟ یا ہماری بولڈنیس سے ناراض ہیں ؟ آپکے انٹرویو تھرید میں تو ہم نے ایسے ہی ذرا ذرا کچھ کچھ سوالات پوچھ لئے تھے اور آپ ابھی تک انہی باتوں میں الجھے ہوئے ہیں ؟
ہم نے تو بس آپکی کہانی دیکھکر کچھ سوالات پوچھنے کی گستاخی کر لی ، تو اس میں اتنا شورڈالنے کی کیا ضرورت ہے ؟ جس طرح ایک رائٹیر کہانی لکھتا ہے اسے پڑھنے والوں کے ذہن میں کئی سولات کلبلاتے ہیں اور سوچتے ہیں ایسا کیسا ویسا وغیرہ ؟ تو ہم نے بھی اگر کچھ پوچھ لئے تو کاہے کو موڈ جارخانہ ہے ۔
ہم بھی معذرت چاہتے ہیں بھئی آپ سے ۔ ،
بھئی ادھر کل لاسٹ فی ِ ور چل رہا تھا اسکا کیا بنا ؟
اس سے بھی پہلے میرے گلے شکوئے سن لیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔
ارے بھی نہیں ایسی بات واللہ نہیں ہے۔۔۔۔
اصل بات کچھ اور ہے ۔۔۔۔ مٹی پائیئے ان سب پر پلیز اور خوش رہیے
ارے بھی نہیں ایسی بات واللہ نہیں ہے۔۔۔۔
اصل بات کچھ اور ہے ۔۔۔۔ مٹی پائیئے ان سب پر پلیز اور خوش رہیے
مطلب یہ کہ فند ایلما ہونا چاہیئے تھا۔۔۔۔ ٹائیں ٹائیں فش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اس میں ہمارا کیا قصور کہ ہم اب تک حیات ہیں ۔۔۔۔ یہ تو
Panadol-CF کا کمال ہے
چلو تمہارے ہی سن لیتے ہیں، شروع ہو جاؤ۔